لہجے۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ آتے ہیں مجھے😔😔😔
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا💔💔💔
Good night 😒
Mujhe turkey Janna hai ...
Ertrugul se Milne or fight sekhne k lye😞😞😞😞😜😜😜😂😂😂😂😂
کوئ ہے؟؟🙄🙄
جو مجھے کہے۔۔۔😊😊
اس بار عید کا سوٹ میں لے دوں🙈🙈🙈😜😜😜
مجھ سے دور رہو۔۔۔۔میں جان لینے میں سوچنے کا تردد بھی نہیں کرنے والی۔۔😏😏😏🔫🔫🔫🔫🔫🔫
نہ پوچھ تیری جدائی کے لمحے ہم کیسے گزار رہے ہیں😞😞😞
پانی میں ملا کر سرف ایکسل ہم بلبلے بنا رہے ہیں😜😜😂😂😂😉😉😉
میرا دل کرتا ہے میں تمہیں بددعا دوں کہ تم کبھی خوش نہ رہو۔تمہیں کہیں سکون نہ ملے۔😔😔تم بھی تنہا رہو میری طرح۔محبت اور سکون حرام ہو جاۓ تم پر۔تمہیں پچھتاوے آن گھیریں😞😞😞۔بے بسی سے چیخنا چاہو مگر تمہاری آواز گلے میں ہی اٹک جاۓ تم چیخ نہ سکو۔لیکں میں ایسا نہیں کروں گی میں کم ظرف نہیں ہوں میں بددعا نہیں دے سکتی ہاں۔۔۔ مگر کبھی معاف بھی نہیں کروں گی💔💔😞😞
کسی کو معاف کر کے اچھے تو بن جاؤ لیکن اس پر دوبارہ اعتبار کر کے بےوقوف مت بنو💯💯💯
Good night 😊
کبھی یوں بھی سوچا کریں کہ سامنے والے کے لہجے میں کڑواہٹ اس کی اکڑ کی وجہ سے نہیں بلکہ زندگی میں سہی گئ تلخیوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے💓💓😊😊😊
ایک جملہ ہو جاۓ میرے لیے تعریف ، تنقید،اصلاح،شکایت یا تجویز
ہر صورت آپکی راۓ قابل قبول ہو گی😊😊😊
وہ جو کہتا تھا تجھ سے بچھڑا تو مر جاؤں گا🙄🙄🙄💔💔💔
آج کل ، کاٹن کے سوٹ اور ہاتھ میں گھڑیاں پہنے پھر رہا ہے😐😐😐😒😒😒
میں یہاں ویران گوشے میں بیٹھ کر
چاند تاروں کو دکھ سناؤں گی🙁🙁
سنو۔۔۔! میں تمہیں بھول جاؤں گی😏😏
سوچتی ہوں اک قرآن پاک پڑھ کر بخشوں🙄🙄
اُس تعلق کو جو تیرا میرا کبھی تھا ہی نہیں💔💔💔😞😞
جانو مانو تو ہے نہیں🙄🙄
تُسی دسو سوٹ کالا لواں کہ چِٹا😜😜😁😁
فاصلہ رکھیں جناب😏😏😏
میں غصے میں سر بھی پھوڑ دیتی ہوں😜😜😂😂😂👉👉👉🤕🤕🤕
مجھے موت پڑتی ہے اپنے پسندیدہ لوگوں کو دوسروں سے بانٹنے میں😜😜😜
ایسے ایسے شعر سنا دوں شہزادے😏😏
میں تو تیری نیند اڑا دوں شہزادے🙁🙁
پہلے تجھ سے پیار کروں پھر دھوکہ دوں😏😏
میں بھی تجھ کو روگ لگا دوں شہزادے😏😏💔💔💔
ہاۓ یہ داڑھی والے لڑکے 😍😍😍😍😍
ہم لڑکیوں کے دلوں پر ٹھاہ کر کے وجتے ہیں😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣👉👉💘💘💘💘💘💘
میں اس آدمی پر لعنت بھیجتی ہوں
جو ہر لڑکی کو میٹھی میٹھی باتوں میں پھنسا کر اپنے آپ کو مرد سمجھتا ہے💔💔😠😠😠😠😠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain