نفرت ہے مجھے اپنی اس مخلصی کی عادت سے😢😢😒😒😒💔💔💔
ہر دفع تمہاری باتوں میں آ جاؤں😒😒
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا😏😏😏💔
جب ایک صبر کر رہا ہوتا ہے تو😒😒
دوسرا مکافاتِ عمل کے لیے تیار کیا جا رہا ہوتا ہے😏😏💔💔💔💯💯💯
میرا اپنا معیار ہے صاحب😏😏😍😍
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ😏😏😏😉😉😉
ہر رمضان یہی سوچتی ہوں😒😒😒
کہ اگلا رمضان سسرال میں گزاروں گی😜😜😂😂😍😍😍😍🙈🙈🙈🙈🙈
تاریخ گواہ ہے🙄
میں جب بھی پوسٹ کرتی ہوں
سب دل میں کہتے ہیں😃😃
"آ گئ پاگل"😜😜😜
تم محبت کو کھیل کہتے ہو🙄🙄
ہم نے برباد زندگی کر لی💔💔😔😔
برداشت کرو تو بزدل😒😒
سامنا کرو تو بدتمیز😔😔😔💔💔💔
افسوس نہیں
بہت دکھ ہے😔😔
پچھلے رمضان جو ساتھ تھے
وہ اب نہیں😢😢💔💔
ہنسی کو اپنی سُن کے ایک بار میں چونک اٹھی😔😔
یہ مجھ میں دُکھ چھپانے کا کمال کیسے آ گیا😢😢😔😔💔💔💔
Mera attitude 😍😍
apk behaviour per depend krta hai😏😏😏
انسان کی سوچ اونچی ہونی چاہیے😏😏😏
اس لیے میں چھت پہ جا کر سوچتی ہوں😜😜😂😂
Good night
یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے😔😔😔
کئ جھوٹے اکھٹے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے💔💔💔💔💔
بددعائیں نہیں 😒
کُتے لگیں
تمہارے پیچھے😡😡😡💔💔💔
پھر سناتے ہوۓ خدا کو حالِ دل💔💔
ہم بچوں کی طرح سسک پڑے😭😭😭
یہ دنیا کسی کی ہوئ ہے جو میری ہو گی😔😔💔💔💔
آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں
جائیں کوئ خود سا تلاش کریں😒😒😒💔💔💔
لوگوں کو آہ لگتی ہے😒😒😒
تجھے میرا صبر لگے گا☺️☺️💔💔
کتے والا فلٹر یوز کرتا تھا تصویروں پہ🐕
میں سمجھتی کہ وفادار بھی ہو گا🙃🙃💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain