میں خدا کو سناتی ہوں اپنا حال دل🙂🙂
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتی😏😏
آپ کے نصیب پہ تو سوره فاتحہ بنتی 😒😒ہے
محترم۔۔۔۔آپ نے کھویا ہے مجھے😒😒😒💔💔
ان باتوں پہ میں اکثر پھوٹ پھوٹ کے روئی ہوں😞😞
جن پہ میں کہہ دیتی ہوں
"کوئ بات نہیں"😢😢😞😞
میں بات تمہاری ہی کرتی ہوں🙄🙄
پر لوگ کہتے ہیں کہ میں شاعری کرتی 😢😢😒😒ہوں
کیا روزے بھی توڑتے ہوں گے؟؟؟🙄🙄🙄
دل توڑنے والے۔۔۔۔💔💔💔
تم نے مجھ سے کہا تھا نا۔۔۔۔😒😒
کیوں ڈرتی ہو؟؟😒😒
دل نہیں توڑوں گا میں 💔💔
...تیرا ساتھ نہیں چھوڑوں گا🙄🙄
اور میں نے بھی یقین کیا تھا😞😞
....لیکن آج دیکھو😢😢
تم نے میرا دل بھی توڑ دیا 💔💔💔
اور میرا ساتھ بھی چھوڑ دیا😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
بہت من کرتا ہے ہنسنے کا😊😊
پر کسی کی کمی رُلا دیتی ہے😭😭😭💔💔
بہت سدھر گئ ہوں😒😒
دور رہتی ہوں اب اچھے لوگوں سے😞😞💚💛💛🧡💜
...چراغ لے کر بھی ڈھونڈو گے نا😏😏
تو بھی کوئ اچھی عادت نہیں پاؤ گے😜😜
مجھ میں سواۓ شرارتوں کے🙈🙈😜😜
یا اللہ ترکش لڑکے پھینک دے پاکستان 😍😍😍😍🙈🙈🙈میں
اور پاکستانی لڑکے
سمندر میں👊👊😏😏😂😂😂😂🤣🤣🤣
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ😐😐
یہاں کردار جو نظر آیا چہرے کی جگہ💯🔥🔥🔥
فاصلہ رکھیں جناب😏😏
آج میرے دماغ کی تاریں شارٹ ہیں😜😜😜👊👊👊👊
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے
اتنا ضرور سوچ لینا😏😏
مجھے پنجابی بھی آتی ہے😉😉👊👊
مرشد ہمارا گھر میں دل نہیں لگتا🙄🙄
مرشد ہمیں شاپنگ پہ جانا ہے😜😜🙈🙈🙈🙈
بہت پریشان ہوں صاحب😞😞
امی کا داماد لاپتہ ہے😜😜😂😂😂🙈🙈🙈
یہ مت سمجھنا کہ تیرے قابل نہیں ہیں ہم💔💔
تڑپ رہے ہیں وہ جنہیں حاصل نہیں ہیں ہم😏😏😏😊😊😊
مرشد ہمارا سسرال ڈھونڈ دو🙄🙄
مرشد ہمیں بھی عیدی چاہیے😍😍😍🙈🙈🙈🙈
نا کھولو میرے درد سے لپٹی کتابوں کو😔😔
لفظ جی اُٹھے تو خوف سے مارے جاؤ گے😢😢😢💔💔💔
تم میری آنکھوں کے تیور نہ بھلا پاؤ گے😒😒😒
اَن کہی بات کو سمجھو گے تو یاد آؤں گی😔😔💔💔💔
معصوم اتنے ہیں کہ سب کا دل آ جاۓ ہم پر💖💖💖🙈🙈🙈🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain