Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

میری پوسٹس پہ دل ول نہ دیا کرو💓💓
مجھے گردہ چاہیے گردہ😜
آئ فون لینا ہے😜😜😜
Dada g ab de bhi do na😂😂😂😂

Dua_noor786
 

لوگوں کو بھاتی نہیں تھی میری شرارتی طبیعت😒😒😒
اب ترستے ہیں لوگ ہمیں سنجیدہ دیکھ کر😏😏😏

Dua_noor786
 

When someone says"bohat cute ho tum"😍😍
Me:Aandha hai shayad😜😜😂😂

Dua_noor786
 

وہ تلی ہوئی جام شیریں😍
ٹھنڈے ٹھار پکوڑے😁
میٹھے میٹھے سموسے😋
وہ چٹپٹی کھجوریں😃
خیر مجھے تو روزہ نہیں لگ رہا 😃😃آپ سنائیں؟؟

Dua_noor786
 

اب خوابوں میں آؤ گے 😒😒
تو زور سے تھپڑ کھاؤ گے👋👋👋
😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

آج میرے لفظوں کی طبیعت ٹھیک نہیں😒😒
آج آپ اپنی پسند کا کوئ شعر سناؤ😁😁

Dua_noor786
 

Good night 😊

Dua_noor786
 

بس مطمئن ہوں میں۔۔۔!
😊😊
تم مجھے نہ سہی
اللہ کو تو جواب دہ ہو گے💔💔💔😢😢😢

Dua_noor786
 

کوشش اتنی ہے کہ کوئ روٹھے نہ ہم سے
🙄🙄🙄
ورنہ نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے😏😏😏🔥

Dua_noor786
 

سوچ سمجھ کر اعتبار کیجئے🙄🙄
ہمدرد کو حرامی بنتے دیر نہیں لگتی🔥🔥🥀🥀

Dua_noor786
 

آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے😢😢💔💔💔
جتنی ان کو چھپانے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ😊😊😊💔💔💔

Dua_noor786
 

زمانے میں آۓ ہو تو جینے کا ہنر بھی 😏😏رکھنا
دشمن سے کوئ خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر رکھنا😔😔😔😔💔💔

Dua_noor786
 

تم روزہ رکھ کر سوتے رہنا😏😏
دعاؤں میں کوئ اور مجھے مانگ کر لے جاۓ گا😜😜😜😁😁😁🙈🙈🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

گھنٹہ پورا کھڑی رہوں چولہے کے پاس
پکوڑے براؤن ہی نہیں ہوتے😞😞😞
دو منٹ موبائل کو استعمال کر لوں😁🙄🙄
سڑ کر سواہ ہو جاتے ہیں😞😞😞😞😜😜😜😜

Dua_noor786
 

نا جانے میں بُری ہوں😞😞
یا میرا نصیب۔۔۔۔
میرا ہر وہ شخص دل دکھاتا ہے💔💔
جس پر مجھے ناز ہوتا ہے😏😏

Dua_noor786
 

مرشد مجھے تُرکی جانا ہے😞😞
مرشد مجھے ویزا لا کر دو😜😜😜😂😂😂🙈🙈

Dua_noor786
 

جب ظلم حد سے بڑھ جاۓ تو ظلم کی زنجیر توڑ ڈالو۔۔۔۔۔۔۔😉😉😉
اور جب برتن ریادہ دھلوانے لگ جائیں تو۔۔۔۔😎😎😎
برتن توڑ ڈالو
پھر جو ہو گا وہ آپ کی قسمت😜😜😂😂😂😂👊👊👊👊👊

Dua_noor786
 

Thank you umer Bhai.😍😍😍Allah apko bhi khush rakhe or jldi jldi apki shadi krwa de😜😜😜😊😊.

Dua_noor786
 

Thank you yalmaz Bhai or Rohan lala g.ap mere sabse ache Bhai ho.😍😍
Allah apko hmesha khush rakhe.apne mjhe wish kea.😍😍😍
Mere best friends ko to Mera birthday yad hi ni hai nikamon ko.😢😢

Dua_noor786
 

اب نہیں آؤں گی تیرے پاس کبھی😏😏😏👊👊👊👊👊
میں آ چکی ہوں اب اوقات میں اپنی😏😏😏😏😊😊😊