سب اپنے سے لگتے ہیں💖
میں بھی کتنی معصوم ہوں نا🖤🖤🖤😒😒
محبت کا ارادہ کیا نہیں ہے ، مگر۔۔۔۔!😃😃😃
وہ اسی خلوص سے ملتا رہا ،تو دیکھیں گے😍😍😍🙈🙈🙈💖💖💖💖💕💕💖💖💖💖💖💖💖💞💞💞💝💝💝💝💝
کسی اور شخص کا انتظار کرنے لگ گئ ہوں
😏😏😏
میں بھی بےوفاؤں کی جیسی ہو گئ ہوں😏😏😏🤣🤣
ڈبے میں ڈبہ😜😜
ڈبے میں ڈَڈو🐸🐸
Naina کی شادی میں
کھائیں گے لَڈو😜😜😂😂
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب😒😒
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو😒😒😒
!فاصلہ رکھیں جناب😏😏
میں ارتعل جیسے فائٹ کرنا بھی جانتی ہوں👊👊👊🗡️🗡️🗡️⛏️⛏️⛏️
محبت میں کچھ بھی جائز نہیں😏😏
محبت میں تو صرف پاکیزگی جائز ہے😍😍
اور ایسی پاکیزگی😍
جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے دے😍😊😊😊👌👌
مرشد! میرا تو بڑا نقصان ہو گیا😔😔
مرشد! میرا عشق بے ایمان ہو گیا💔💔💔
تم پہ جچے گا میرے ہجر کا رنگ🖤🖤🖤
تم عید پہ سیاہ لباس پہننا🖤🖤🖤🖤
🕰️🕰️🕰️🕰️👁️👁️
دوست؛کیا تم گھڑی کی طرف دیکھ رہی ہو؟؟؟👁️👁️
میں: وقت سے پوچھ رہی ہوں
کیا زخم واقعی بھر جاتے ہیں😢😢😭😭😭💔💔💔
مسلہ حل ہوا چھوڑنے سے مجھے😞😞
میں اسے اور ہی حل بتاتی رہی💔💔💔
کبھی سوچتی ہوں کہ لاپتہ ہو کر آزماؤں سب کو🙄🙄🙄💔💔
موڈ جو ہے مزاج ہمارا🙄🙄
وہ بغیر وجہ کے خراب ہو جاتا ہے😏😏😟
Goodnight 😠😠😠😜
جو دعا سے نکل گیا💔💔
اسے بددعا میں کیا رکھنا💔💔😏😏😏
سب تعریف کر رہے تھے اپنے اپنے یار کی💔💔💔
ہم نے نیند کا بہانہ کر کے محفل ہی چھوڑ دی❣️❣️😔😔
اور ایک لوگ ہیں نہ جانے مجھے کیا کیا سمجھ بیٹھے ہیں😞😞😞😔😔
ایک میں ہوں خود کو سمجھی نہیں آج تک😞😞😞
میرا دل کرتا کہ میں پہاڑ سے چھلانگ لگا دوں😒😒
لیکن ڈر لگتا ہے کہیں میرا موبائل نہ ٹوٹ جاۓ😜😜
بہت کمال کی پوسٹ لے کر آ رہی تھی میں😍😍
شاپر پھٹ گیا سب تتر ، بتر ہو گیا😒😒😒
سوچتی ہوں سب سے ناراض ہو جاؤں😒😒
پھر خیال آتا ہے 🙄🙄
شرارتیں ایسی ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے😜😜😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain