میں تیرا معاملہ خدا پہ نہیں چھوڑ سکتی😔😔
وہ بڑا رحیم ہے کہیں تجھے معاف نہ کر دے😔😔😔💔💔💔😭😭😭😭😭
محبت میں لاڈ اٹھانا.......!💕💕
ہر کسی کے بس کی بات نہیں😊😊
اس ایموجی👈👈👈👈"😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣" کو لگا کر میں نے بہت بار سچ بولا ہے
😢😢😭😭😭😭😭😢😢😭😭💔💔💔💔💔💔
مرشد۔۔!اس شخص کی زندگی کا بہترین حصہ تھی میں😔😔😢😢
مرشد۔۔۔! پھر بھی چھوڑ دیا اس نے💔💔💔💔
کیا کبھی ایسا نہیں ہو سکتا؟؟؟🙄🙄
میں تم سے عیدی مانگوں😁😁
تم میرے ہاتھ پر 5000 رکھ کر بولو😃😃
اور کچھ؟؟؟🙈🙈🙈😜😜
خود کو خوب برباد کیا ہے😔😔
محبت
کی سزا سمجھ کر💔💔💔🥀🥀
مرشد ہمارا ناز تو مٹی میں مل گیا🌺🥀🥀
مرشد ہمیں بھی اپنی محبت پہ ناز تھا💔💔
Good night
کسی نے پوچھا
تم انہیں یاد کرتے ہی کیوں ہو؟😒😒
جو تمہیں یاد نہیں کرتے ہیں💔💔
تڑپ کر دل بولا:💓💓
رشتے نبھانے والے مقابلہ نہیں کرتے💔💔😒😒😒
...!اے خدا تیرا ہی فیصلہ
سر آنکھوں پر...💯💯
لیکن مجھے دنیا اور آخرت میں وہی چاہیے💖💖💖
Bhai Bhi achy hote hn.......!😍😍😍
Chipkali or cockroach???🦎🦂
Bhagane ma Kam aate hain...,😂😂😂😂
او کرم خدایا ہے😊
میرا رشتہ آیا ہے🙈🙈🙈
ٹینشن نہ لو فینز😜😜
مجھے خواب آیا ہے😜😜😜😂😂🤣🤣🤣
تیرا دیا ہوا زخم،میرے کام آ گیا😒😒
آج بھری محفل میں، میں نے بے وفا کہا💔💔💔
اور سب کے لبوں پر تیرا نام آ گیا😢😢😢💔💔
کر کے جینا حرام میرا🔥🔥🔥
جی رہے ہو کس کے ساتھ💔💔💔
ڈبے میں ڈبہ😜
ڈبے میں انجیکشن💉💉
عید پر دیکھنا😍😍
میرے ایکشن🙈🙈🙈😃😃
Sare Bsy ho bat krne ka time hi ni hai Sab k pas.islye good night 😊
چاہ مر جاۓ نا😒😒😒
تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جاتا ہے😢😢😢💔💔🥀🥀🥀
محبت اظہار کی حد تک ہوتی ہے😒😒
کیونکہ
اظہار کے بعد محبت کی شدت کم ہو جاتی ہے😒😒
ہاں میں نواب زادی ہوں 👰👰
اس شہزادے کی🤵🤵
جسے دنیا بھائ کہتی ہے🙈🙈🙈🙈
Good night 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain