Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

کبھی کبھی ہم اپنے جذبات کسی سے شئیر نہیں کر پاتے😐😐😐
کہ ہم انہیں کتنا یاد کرتے ہیں
وجہ ایگو نہیں ہوتی۔۔۔۔۔بس اپنے جذبات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں💔💔💔💔💔

Dua_noor786
 

دوسری محبت اکثر اس شخص سے ہوتی ہے😐😐
جس کے سامنے ہم اپنی پہلی محبت کا رونا روتے ہیں😢😢💔💔💔

Dua_noor786
 

آزمائش ان کے لیئے ہوتی ہے جنہیں اللہ چاہتا ہے😐😐😐
اور صبر وہ کرتے جنہیں اللہ سے محبت ہو😍😍💖💖

Dua_noor786
 

Sab frnds ko Meri trf se Eid mubarak 😀😀😀😀💐💐💐🌸🌸💮💮🌻🌼🌼🌼🌷🌷🏵️🏵️🌹🥀🥀🌺🌺🌺🌺

Dua_noor786
 

Chand raat Mubarak ho😊😊😊

Dua_noor786
 

مبارکیں تو سب دیتے ہیں😀😀
کوئ عیدی دے تو بات ہے😂😂😂😂

Dua_noor786
 

مرشد ہماری ساس کو بتاؤ😜😜
مرشد انکی بہو کو عیدی چاہیے👗👗👛👛👜🛍️🛍️👠👠👠💄📿💄💍😂😂😂

Dua_noor786
 

کوئ نہیں جانتا مسکراتا ہوا شخص😊😊
اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے😢😢😔😔💔💔💔

Dua_noor786
 

مرشد میرے ۔۔۔۔دھاگے لوٹا دے😔😔
مرشد میری منتیں پوری نہیں ہوئیں😢😢💔💔💔💔

Dua_noor786
 

ہم کسی کو مجبور نہیں کرتے😜
کہ کوئ ہمیں پسند کرے😏
وہ تو کم بخت ہماری 😁
باتیں ہی اتنی لش پش ہیں 🙈🙈
کہ لوگ
کھینچے چلے آتے ہیں😜😍💃💃💃💃

Dua_noor786
 

Again good night 😜😜😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

GioG night nd horror dreams 😁😁 😁😂 😂🤣 🤣

Dua_noor786
 

اچھا ہوا جلدی بدل گۓ تم😏😏😏
ورنہ
میری امیدیں اور گہری ہو جاتی😞😞💔💔💔

Dua_noor786
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئ سروکار نہیں😏😏
مجھے تو انکا "جی" کہنا بھی کمال لگتا ہے😍😍😍🙈🙈💝💝💞
For u someone 😍😍🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

نفرت کرتے تو ان کی اہمیت۔۔۔۔۔۔۔بڑھ جاتی😏😏😏💔💔💔
ہم نے معاف کر کے انہیں شرمندہ کر دیا😏😏😏💔💔

Dua_noor786
 

کافی سالوں سے نوٹ کر رہی ہوں🤔🤔🤔
جب بھی روزے ختم ہوتے ہیں عید آ جاتی ہے😜😜😂😂😂

Dua_noor786
 

مرشد وہ بڑا کھڑوس ہے🤦🤦🤦😒😒
مرشد ہم کیا کریں اُس کا🤔🤔🤔🙄🙄🙄😜

Dua_noor786
 

میں مزاق ہی مذاق میں تم سے😁😁
اپنی محبت کا اظہار کر دیتی ہوں😍😍😍🙈🙈🙈🙈🙈💖💖💖💝💝💞💞💞

Dua_noor786
 

خاموش ہی رہنے دو مجھے🤫🤫🤫
یقین کرو میں جواب بہت بُرے دیتی ہوں😏😏😏👊👊👊👊👊👊

Dua_noor786
 

میں اس کی جدائی میں زہر پپنے ہی 😭😭😭😭والی تھی
غالب
کہ اچانک یاد آیا میرا تو روزہ ہے😁😁😁😁😁😜😜😜