مجھے اب انتظار کرنے کی عادت نہیں رہی اور یہ عادت دوبارہ سیکھنا بھی نہیں چاہتی💔💔💔💔 نہ انتظار ، نہ خوش فہم امیدیں ، نہ جھوٹے خواب میں ان میں سے کسی کا بوجھ اٹھانے میں دلچسپی نہیں رکھتی😞😞😞😔😔😔😔💔💔💔💔
پریشان تو میں آج بھی بہت ہو جاتی ہوں😒😒 مایوس بھی ہو جاتی ہوں تھک بھی جاتی ہوں😔😔💔💔💔 پر آج فرق بس اتنا ہے آج میں کسی سے کہتی نہیں😒😒💔💔 کیونکہ کہا اس سے جاتا ہے جس پہ بھروسہ ہو 😐😐 اس لیے میں صرف اپنے خدا سے ہی باتیں کرتی ہوں😊😊😊
اگر کوئ چھوڑ دے تو پریشان نہ ہوں بلکہ خوشیاں منائیں😊😊 شکرانے کے نوافل ادا کریں😊😊 جھوٹی محبت سے چھٹکارا مل گیا😏😏 کیونکہ سچی محبت تو نہ چھوٹتی ہے 😒😒اور نہ ہی چھوڑی جاتی ہے💔💔💔😢😢