Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

مرشد ہمارے درد پہ فقط واہ کی گئ😢😢💔💔💔
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہ گیا😭😭😭😭😭💔💔💔💔

Dua_noor786
 

Good night 😊

Dua_noor786
 

اگر کوئ شخص چپ چاپ آپ کی بات مان جاتا ہو،آپ روٹھ جائیں وہ منا لیتا ہو،آپ کا خیال رکھے۔آپ تکلیف میں ہوں وہ چاہے آپ کے پاس نہ ہو لیکن آپ کا حال چال پوچھے😊😊😍😍😍
آپ کو پریشان دیکھ کر خود پریشان ہو جاۓ😥😥
تو وہ شخص آپ سے سچی محبت کرتا ہے😍😍😍😍🙈🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

اگر کوئ انسان آپ کی قدر کرے،آپ کو وقت دے آپ کو سمجھاۓ
آپ کا بہتر سوچے،آپ کو درست مشورہ دے،آپ کو جھوٹے خواب نہ دکھاۓ۔حقیقت پسند ہو۔😊😊😊
وہ آپ سے سچی محبت کرتا ہے کیونکہ محبت میں جھوٹ بولنے کی گنجائش نہیں ہوتی۔اور جو جھوٹ بولے وہ محبت نہیں کر سکتا😍😍😊😊

Dua_noor786
 

ہی: تم کیا کرتی ہو؟؟😎😎
می: پائلٹ ہوں😊😊
ہی: کیا اڑاتی ہو؟؟🙄🙄
می: مذاق😜😜😂😂🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

تحریریں لکھنی مجھے نہیں آتیں۔۔۔۔۔😏😏😏
جس کا ہاتھ پکڑوں گی شہزادہ بنا دوں گی😍😍😍🙈🙈🙈💖💖💖💖

Dua_noor786
 

کالا سوٹ خرید لائی ہوں😊😊
تعریف کرنے والا اللہ دے گا😁😁🙈🙈🙈🙈😂😂😂

Dua_noor786
 

آج کے بعد میں شاید
پوسٹ نہ کر سکوں😥😥
گروپ میں نہ آ سکوں😭😭
کیونکہ👇👇👇👇👇👇😭😭😭
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔میرا 5 روپے والے پاپڑ میں سے ہیلی کاپٹر نکلا ہے🚁🚁🚁
اب میں نے دنیا گھومنی ہے😁😁
ٹاٹا🖐️🖐️🖐️
دور کا سفر ہے دعا کرنا😊😊😂😂😂

Dua_noor786
 

میری اتنی اوقات کہاں کہ کسی کو خرید سکوں😐😐
صاحب
لوگ خود ہی بک جاتے ہیں میری سادگی دیکھ کر😏😎😎😎

Dua_noor786
 

بُرے ہی ٹھیک ہیں ہم🙏🙏
صاحب
اچھے بن گۓ تو کون کرے گا باتیں ہماری😏😏😏😏

Dua_noor786
 

میں لوگوں جیسی نہیں ہوں😏😏
میٹھی مگر منافق🤨🤨
میں اپنے جیسی ہوں😊😊
کڑوی مگر مخلص💖💖💖💯💯💯

Dua_noor786
 

میری آنکھوں کے جادو سے تم ناواقف ہو اب تک👁️👁️
میں اسے پاگل کر دیتی ہوں جس پہ مجھے پیار آتا ہے😜😜😜😂😂😂💖💖💖

Dua_noor786
 

پکڑ کر نبض میری 😞😞
طبیب نے کہا😔😔
تینوں کجھ وی نئ ایویں ڈرامے نہ کر😜😜😜😂😂🤣🤣😛😛😛😛😛😛😛😛

Dua_noor786
 

Good morning and jumma Mubarak 😊😊

Dua_noor786
 

لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی💔💔💔
بس اک سادگی ہماری😏😏😏😏

Dua_noor786
 

ویسے تو میں چاۓ بھی اچھی بنا لیتی ہوں☕☕
لیکن منہ بنانے میں میرا کوئ جواب نہیں😏😏😏😏😂😂😂😂😂

Dua_noor786
 

اسے چاہا تو یہ سوچا کہ محبت ہی سب کچھ ہے💖💖
اس پرکھا تو ہے جانا کہ محبت کچھ نہیں ہوتی💔💔💔😞😞😞

Dua_noor786
 

میرے قصے سربازار اچھالے اس نے💔💔💔
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
💔💔💔😞😞😞

Dua_noor786
 

ایک جملہ میری پوسٹوں کے لیے😊😊😊
تعریف ، تنقید ، اصلاح ، تجویز؟؟

Dua_noor786
 

شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی😜😜😜😁😁
ورنہ ہم کر کے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں😍😍💖💖💝💝💝💝💞💞💖💖