کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری😏😏😏
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے😏😏💔💔
مینوں دیو نہ وفاواں😔😔
مینوں دھوکہ دے دو💔💔
دھوکے وچ بڑا ہی سواد ہندا اے😭😭😭
جیرا دل تو نبھاوے 💖💖
اونوں پوچھے کوئ نہ💔💔💔
جیڑا توڑ دا اے دل💔💔💔
اوہی یاد ہندا اے😭😭😭😭
سجن راضی ہو جاوے🙈🙈🙈🙈
فیر وی او رُولا نئ پائ دا پاگلا😜😜😜😜😜😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
اور بھیک میں ملی ہوئ 😐😐😐
توجہ میں منہ پہ مار دیتی ہوں😏😏😏😏👊👊👊👊👊👊👊👊😜😜
پتا نہیں لوگ کیسے چھوٹی چھوٹی باتوں کو شئیر کر لیتے ہیں🙄🙄🙄🙄
میں نے ابھی کوکومو کھائ میں نے تو کسی کو نہیں بتایا😜😜🤭🤭🤭😂😂😂
ناجانے کون سے دربار کا دِیا سمجھ بیٹھے ہیں لوگ میرے دل کو👉💖💖
جس کا جِی چاہتا ہے
جلا کر چلا جاتا ہے💔💔😜😜😜
سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں😏😏😏
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو💯💔💔💔
میرا دل بہت صاف ہے👉👉💖💖💖💖💖
بس زبان کی گارنٹی نہیں ہے😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁😁
سکون ملتا ہے ۔۔۔۔۔دو لفظ شاعری میں اتار کر😔😔😔
چیخ بھی لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔آواز بھی نہیں آتی💔💔💔💔💔
تڑپو گے تم رات بھر یہ سوچ سوچ کر😏😏😏
تھی کوئ ضدی چاہنے والی
کہاں چلی گئ اپنی ضد چھوڑ کر😏😏😏💔💔💔👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊
ہر جگہ محسوس ۔۔۔۔۔۔۔ہو گی ہماری ہی کمی
😏😏😏
اپنی محفل کو ۔۔۔۔کتنا بھی سجا کر دیکھ لو😏😏😏😏😏😎😎😎😎
فاصلہ رکھیں جناب😏😏
میرے ہاتھ میں
gun ہے🔫🔫🔫🔫🔫
پھر نہ کہنا کہ چلا دی💥💥💥
😏😏😏😏👊👊👊👊👊👊👊😂😂😂😂😂
وہ کہتا ہے👇👇👇👇👇👇🙈🙈🙈
چوڑی ٹوٹی تو عشق کا گجرہ پہنائیں گے تجھے
🙈🙈🙈🙈🙈🙈
خالی رکھنی ہی نہیں ہم نے۔۔۔۔۔کلائ تمہاری😍😍😍😍🙈🙈🙈🙈
میں نے تمہاری ساری شکایتیں لگا دیں 😓😓
اللہ کو😔😔😔😔💔💔
قیامت کے دن تمہارا گریبان پکڑ کر تم سے پوچھوں گی😔😔😔
کہ میرا قصور کیا تھا😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔
ہوں گے آپ بھی بہت اعلیٰ مقام لیکن😏😏😏😏
سرکار یہاں کی شہزادی ہوں میں😊😊😊🙈🙈🙈🙈🙈👰👰👰👰👰👰👰👰👰
اب خوابوں میں آؤ گے😏😏😏
تو مُکّے بھی کھاؤ گے👊👊👊👊👊👊👊👊👊😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میں اس کے ساتھ تھی تو قہقے لگاتی رہی😂😂😂😂😂😂😂
وہ دیکھ دیکھ کر کسی اور کو اداس ہوتا رہا🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙏🙏🙏🙏🙏🙏😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣😂😂😂🤣🤣🙏🙏🙏🤣🤣🤣
کوئ میرے سارے رشتےدار لے لو😏😏😏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
بس مجھے 6 پلاسٹک کے گلاس دے دو🥛🥛🥛🥛🥛🥛
تا کہ میں سکون سے پانی تو پی سکوں😂😂🤣🤣🤣🤣
3 glass bhi CHL sakte hn😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
Ya free hi le jao.😂😂😂🤣🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
فاصلہ رکھنا صاحب😏😏
نیم پاگل ، بدلحاظ ، چڑچڑی ، انا پرست اور بےحس لڑکی ہوں میں😠😠😠😠😠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain