مرشد مجھے بخار ہے🤒🤒
اسکو خبر دو
مرشد اسے کہو کہ
الحمد پھونک دے😐😐
یوں تو قیامت ہے ہر اک ادا ان کی😊😊
مرشد
لیکن جو دھیمے سے مسکراتے ہیں چھا جاتے ہیں😊😊😊
کوئ کپ وچ ٹِی ماہیا☕☕☕
اک سیلفی سینڈ کر دو 🤴
آئ وانٹ ٹو سی ماہیا🙈🙈🙈😂😂😂
بہت تنگ کرتی ہوں نا میں😌😌
لیکن آپ ٹینشن نہ لو😏😏😏
میں بلکل سدھرنے والی نہیں😜😜😜🙈🙈🙈🙈💖💖💖💖💖
جو میرا ہے وہ میرا ہے💖💖
اس پر کسی کا حق تو دور😏😏
نظر بھی نہیں منظور👊👊👊
For u my best friend
🙈🙈🙈🙈
تجھ پہ اندھا یقین ہے یا رب😊😊
اس لیے خوش گمان رہتی ہوں💯💯🔥🔥🔥
Good morning 😊
Good night
تیرا لہجہ یاد کرواتا ہے😒😒😒
وہ کڑوی دوائیاں بچپن کی😫😫😫🤢🤢🤢😜😜😜
میرے رونے پہ ہنستے ہو😢😢
میرے مرنے پہ خوش ہو گے😔😔
اور کیا خدمت کروں
میت اپنی جلا دوں کیا💔💔💔😠😠😠😠😠😠😠😠
خشک پلکیں اور آنکھوں میں لیے عبرت کے نشان😢😢
کیا میں وہی لڑکی ہوں جو نازوں میں پلی ہوں😔😔💔💔💔💔
جب پوری دنیا آپ کے خلاف کھڑی ہو جاۓ🤨🤨
تو آپ دوسری طرف منہ کر لیں اور سیلفی لے لیں🙈🙈🙈
پھر پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہو گی😜😜😜
کھاۓ جاتی تھی کوئ بات اسے
😒😒😒
ایسے ہنستی تھی جیسی روئی ہو💔💔💔

لوگوں کی نفرت کو اتنا اگنور کریں کہ😏😏😏😏
انہیں اپنے زندہ ہونے پہ شک ہونے لگے😜😜😂😂😂
مت پوچھ کہ گزرے ہیں😐😐
کس کس مقام سے😒😒
بس نفرت سی ہو گئ ہے😫😫
محبت کے نام سے💔💔💔💔🙏🙏🙏🙏
ہم برف ڈال کر پی لیا کریں گے☕☕☕
اب گرمی آ گئی تو کیا چاۓ چھوڑ دیں☕☕☕😜😂😂😂🙈🙈🙈🙈

آج کچھ نہیں🙄
بس میرا درد سمجھ سکو😶😶
تو شکریہ🙏🙏
کوئ کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو😊😊😊
رُلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی🙄🙄🙄💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain