زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے
تھوڑا سا ادب سیکھا جاۓ💯💯
وہ کہیں نا کہیں سے وسیلہ بنا ہی دیتا ہے💯💯
وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا💯💯💖💖💖
نازک مزاج لوگ ہیں ہم😔😔😔
باتوں سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں💔🥀🥀😓😓😓
میں سب کو ہنسانے والی لڑکی😔😔💔💔💔
جب خدا سے اپنی باتیں کرتی ہوں تو رو پڑتی ہوں😭😭😭💔💔💔💔
دفن کرنے سے پہلے میرے دل کو نکال لینا💖💖💖💖
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے😔😔😔🥀🥀🥀
کچھ لوگ ایسے بھی ہیں
جو صرف تمہارے سامنے تمہارے ہیں🥀🥀💔💔💔
انسان کسی کے لیے اتنا ضروری نہیں ہوتا
جتنا وہ گمان کر لیتا ہے💔💔😔😔
جانے کس موڑ پہ آ گئ ہوں میں🥀
سب کچھ بےاثر لگ رہا ہے🥀
نیند سے آنکھیں بھری ہیں😔
پر اب سپنوں سے ڈر لگ رہا ہے😐😐
بہت سوچ سمجھ کر خاموش ہوں میں💔💔
پر چیخنے کا من کر رہا ہے😭😭
اور میری خاموشی😔
اُسے اُسکی رہائ لگ رہی ہے
شاید قاتل اپنی بربادی سے
بےخبر لگ رہا ہے💔💔
مانا تم عام سے شخص ہو مگر💖💖
میرے لیے تم سے اہم کوئ نہیں💖💖
وہ لڑکی ہی کیا😏😏
جو نخرے نہ کرے🙈🙈🙈🙈😂😂😂
جس زخم سے خون نہیں نکلتا😔😔
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے💔💔💔💔
پیار تو دور کی بات ہے😏💖💖
میری جیسی تیرا کوئ😏😏
انتظار بھی کر لے😏
تو بتا دینا مجھے😏😏😏
ہر کسی کی نظر ہے مجھ پر😏😜😜
نظرِ بد سے خدا بچاۓ مجھے💖💖
دنیا فریب دے کر پرہیزگار ہو گئ😐😐💔💔
اور ہم اعتبار کر کے گنہگار ہو گۓ😔😔😔
بہت لمبی گفتگو۔۔۔کرنی ہے تم سے💖💖
تم آنا میرے پاس۔۔۔۔پوری زندگی لے کر😜😜😍😍🙈🙈
خود کو کیا سجاؤں😔😔
دل میں ویرانیاں بڑی ہے💔💔💔💔
موت آئ تو
ہنس کر استقبال کروں گی😔😔
اس زندگی نے
بہت اذیت دی ہے مجھے😭😭
کہانی میں نیا موڑ لاؤں گی😍
اپنے گھر بُلا کر تجھ سے🙈
اوجھری صاف کرواں گی😂😂😜😜😂😂🤣🤣
Eid mubarak 💖💖💖🌺🌺🌺🏵️🏵️🌸💐💐🌹🌷🌷🌼🌻🌻
ہم نے اک عمر گنوا دی تمہاری چاہت میں😔😔😔
کتنے خوش ہونگے تجھے مفت میں پانے والے💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain