یہ جھمکا اُس کی پسند کا ہے😍
اور یہ مسکراہٹ اُسے پسند ہے☺️☺️
لوگ پوچھتے ہیں سبب میری اداؤں کا😏
میں کہتی ہوں
اُسے پسند ہے🙈🙈😍😍🙈🙈💖💖💖💖
منت پڑھ کر ندی میں پتھر پھینکنا😊
میرا جاتے جاتے یوں مڑ کر دیکھنا🙈
اور وہ گزرے جب ان گلیوں سے😍😍
میرا کھڑکی سے چھت سے چُھپ کر دیکھنا🙈🙈
ہاں اسے پسند ہے💖💖💖💖💖
وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے🥀🥀
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں😭😭😭💔💔
کہ عمر اتنی نہیں تھی😔
جتنے سبق سیکھ لیئے ہم نے💔💔😭😭
بیزاری دیکھی ہر تعلق میں جب سے😔
ہم نے رابطے رکھنے چھوڑ دیئے تب سے😏😏🙏🙏🙏🙏
کبھی کبھی نا۔۔۔۔۔۔😔😔
کسی کی بات اتنی چُب جاتی ہے 😔😔💔💔
میں ایک دم چُپ ہو جاتی ہوں😒😒💔
میں سوچتی ہوں😔😔
؟کیا میں سچ میں اتنی بُری ہوں😭😭😭😭💔💔💔💔💔
ہم تمہارے نہیں رہے صاحب😒😒
یہ خبر عام ہونے دو💔💔😏😏😏👊👊👊👊👊
جو دل سے اچھا لگتا ہے اُسی کو دوست کہتی ہوں💖💖
منافق بن کر رشتوں کی سیاست میں نہیں کرتی🙏🙏🙏🙏😏😏😏😏😏
وہ عشق کر بیٹھا ہے😍🙈🙈💖💖💖
مجھ سے🙈🙈
اُسےبتاؤ🙊🙊
بہت سر پھری ہوں میں😜😜😜🙈🙈🙈🙈
مجھ سے کسی نے پوچھا
کیا کرتی ہو؟؟🙄
میں نے کہہ دیا
"نخرے"😜😜😂😂
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے😒😒
مرشد
جس کے بنا دل نہ لگے
اسے محبت کہتے ہیں😍😍💖💖💖
ہم مسکرا کر 😃
چھپا لیتے ہیں غم اپنا😔
لوگ ہمیں دیکھ کر
ہم جیسا بنے کی دعا کرتے ہیں💔💔☹️☹️☹️
Good night frnds😊😊😊
جسے دیکھا اُسے مخلص جانا🌺🌺
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیئے صاحب😔😔
Ya Allah pubg VPNs PE bhi ban krwa de😂😂😂😂
Ameen
میں دلہن بن جانا اے🙈🙈
بہت ستا لیا ماں نوں😜😜😜
ہُن ساس نوں ستانا اے😂😂😂😂🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈🙈
ہم سے ہمکلام ہونا ہے تو ادب و آداب سے ہونا۔۔۔۔۔🙏🙏
لہجوں کی تلخیاں ہم منہ پہ مار دیتے ہیں۔۔۔👊👊👊😏😏😏
آج میں نے ایک مچھر کو مار کر ٹیبل پر رکھ دیا🗡️
تا کہ باقی مچھروں کو بھی پتہ چلے کہ میں کتنی خطرناک بندی ہوں😜😜👊👊👊🗡️🗡️
پہلے تیری تھی جستجو دل کو💔
سب میں اَپنی تلاش میں گُم ہوں
لوگ پہنچے یقین کی منزل تک😔
اور میں صرف کاش میں گُم ہوں💔😔😔
جینے کا یہی انداز رکھو✔️✔️🔥🔥🔥
جو تمہیں نہ سمجھے🤟🤟
اسے نظر انداز ہی رکھو👊👊👊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain