Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

دل ٹوٹ جاۓ تو یہ سوچ کر خوش ہو جائیں کہ🥀🥀💔💔💔
اللہ کو محبت ٹوٹے ہوۓ دلوں ہی سے ہے😊😊😊💯💯💯💯

Dua_noor786
 

اور اللہ جب دعا قبول کرنے پہ آ جاۓ
تو اُسی کو بہتری بھی بنا دیتا ہے اور تقدیر بھی😊😊

Dua_noor786
 

۔۔۔۔جواب منہ توڑ ہی دوں گی میں👊👊👊👊
زرا کوشش کرنا۔۔۔۔
کہ میرے منہ مت لگنا۔۔۔۔👊👊👊

Dua_noor786
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئ😥😥
مرشد
ہمیں کہا گیا😜
معزز صارف
آپ انٹرنیٹ
بغیر بنڈل کے
استعمال کر رہے ہیں🤭🤭😜😜😂😂

Dua_noor786
 

مُرشد ہمیں سیریئس نہ لیا کریں💯💯😜😜
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں😜😜😜😂😂😂🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

میں نے کچھ لفظ لکھے ہیں پانی پر😔😔💔💔
دریا تیرے شہر سے گزرے تو پڑھ لینا😒😒💔💔💔

Dua_noor786
 

کہاں ڈھونڈو گے ہمیں؟؟؟😒😒
لو میرا پتہ لے لو
اک قبر نئی ہو گی۔۔۔😏😏
اور جلتا دیا ہو گا😃😃

Dua_noor786
 

مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے آپ کو سمجھانے
کہ وہ اللہ عزوجل ہے نا
وہ سب ٹھیک کر دے گا😊😊💖💖💖💖

Dua_noor786
 

اب مجھے تکلیف نہیں ہوتی😏
چاہے جتنی اونچائی سے گرایا جاۓ😏
کیونکہ مجھے اُن ہاتھوں نے دھکا دیا😔
جن پہ مجھے یقین تھا💔

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Jumma Mubarak 😊 😊🌺🌺🌺

Dua_noor786
 

ہمیں آتا ہے عام سے خاص کرنا😏😏
اور خاص سے خاک کرنا😏😏💯💯

Dua_noor786
 

برے نہیں تھے😔😔
پر ثابت نہیں کر پاۓ😔😔💔💔💔

Dua_noor786
 

جانو مانو تو بعد کی بات ہے😐
یہاں تو بیسٹ فرینڈ😒
کسی اور سے بات کرے تو😒
دل پہ چھریاں چل جاتی ہیں🗡️🗡️🗡️😒😒😒💯💯

Dua_noor786
 

چاہا تھا جسے ٹوٹ کر😍😍
دل کر رہا ہے
آجاؤں اسے کوٹ کر👊👊👊🔨🔨🔨

Dua_noor786
 

دنیا کی امیری سے مجھے
کوئ مطلب نہیں😏😏
میں خلوص کی زندگی میں
نوابوں کی طرح رہتی یوں😊😊💖💖💖

Dua_noor786
 

معلوم ہوئ جب اصلیت اس کی😔😔
مجھے میرے انتخاب پر رونا آیا😭😭💔💔💔💔

Dua_noor786
 

لاکھ چُپ رہ کر دیکھا😔
تمہیں تنگ کرنا ہی میرے لیے شفا ہے😜😜🤭🤭😁😁🙈🙈🙈🙈💖💖

Dua_noor786
 

😔💔میرے عشق کا حساب کر پاؤ گے کیا
میرے بعد بھی مجھے یاد کر پاؤ گے کیا😔
آج تو قسمیں کھا رہے ہو زندگی بھر ساتھ دینے کی😒😒
کیا یہ قسم کل تک یاد رکھ پاؤ گے کیا💔💔💔💔

Dua_noor786
 

Kash😒
Tu🤴
Aise😢😢
Aaye🙊
Jaise🏵️
Koi😭
Dua😊😊🏵️🏵️💖💖

Dua_noor786
 

کہ جس کو عشق ہو جاۓ😒😒
بھلا کیسے وہ سوۓ گی😔😔
کبھی مسکاۓ گی چُھپ چُھپ😊
کبھی تکیہ بھگوۓ گی😭😭
اور بڑے نادان ہو تم تو
زرا سمجھا کرو باتیں😕
گلے مل کر جو روتی ہے😔😔
بچھڑ کر کتنا روۓ گی😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔💔💔