میں ناول پڑھ کر بے تحاشہ رونے والی 😭😭
زندگی کی تلخیوں کو ہنس کر سہنے والی لڑکی💔💔
کبھی کبھی تہجدوں میں مانگے ہوۓ شخص سے اس قدر تکلیف ملتی ہے کہ آپ برداشت نہیں کر سکتے😔😔💔💔💔
حشر میں تھام کر "یا رب" اسے اس کے گریبان سے☹️☹️😔😔
میری آہیں میرے آنسو میرے سجدے دکھا دینا💔💔💔💔
میرے بعد آپ پر ایک ایسا قہر آۓ گا
مجھے جو کبھی کرو گے یاد💔💔💔
آپ کی ہچکیوں میں خون آۓ گا😔😔
حلق میں ہاتھ ڈال کر کلیجہ نکال دوں😏😏
اب لفظ محبت کی حمایت کرے کوئ😔😔💔💔💔
😍میں اک دم معصوم
🙈پیاری سی لڑکی
😁جلیبی کی طرح سیدھی
😜اور مرچ کی طرح میٹھی
😐😐😐😐😐😐
مجھے ڈر لگتا ہے اپنا تھوڑا وقت اچھا گزارنے کے لیے
کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے سے۔💔💔
ہاں مجھے ڈر لگتا ہے کسی کو دھوکہ دینے سے💔💔💔😒😒
Good night 😊
اینا پیار سِی کِیتا اک مر جانے نوں
😢💔💔💔
خدا کرے تیری اور میری دوستی اتنی خاص ہو😍😍😃
جو بھی دیکھے
بولے ایسی دوست میرے بھی پاس ہو😍😍😃🙈🙈🙈
زمین پر چاند کی طرح چمکے گا وہ گھر 🏠
😍😍
جس گھر میں
میں دلہن بن کر جاؤں گی🙈🙈🙈😍😍
تم اس شخص کا درد نہیں جان سکتے💔💔
جس نے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا کر
اپنے دل و دماغ سے کسی کو بُھلاۓ 💔💔جانے کی دعا مانگی ہو😞😞😔😔
ایک وقت تھا جب دمادم پہ مجھے کوئ نہیں جانتا تھا 😒😒
اور الحمداللہ آج بھی کوئ نہیں جانتا😜😜😂😂😂🤣🤣
اور پھر اس کے گھر بیٹی کی پیدائش پر😞😞💔💔💔
وقت نے کہا
مبارک ہو
مکافاتِ عمل کی آمد ہوئ ہے😒😒
❤️محبت
💖عشق
💗دوستی
کس پر یقین ہے آپکو؟؟😃😃
Give me answer
جن کی اوقات کھوتے پہ سواری کی نہیں
😏😏
ہم ایسے لوگوں کو بھی ذہن پہ سوار کیے بیٹھے رہتے ہیں😒😒💔💔😜
Special someone 👆👆👆
وہ میں سوچ رہی تھی کہ دمادم چھوڑ کر اپنے سسرال چلی جاؤں😜😜😂🙈🙈
آپ آۓ ہیں میری پوسٹ پہ واللہ صدقے😜😜
ٹھہرئے میں سینٹائزر لے کر آتی ہوں😜😜
میں خوش مزاج سی لڑکی میٹھا بولنے والی😊😊
بس میری اداسی میرا غصہ مجھے بدمزاج کر دیتی ہے😒😒💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain