Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

Mjhe abhi yad Aya mjse kisi me maufi hi ni mangi thi😒😒

Dua_noor786
 

میرے خیال سے اب ہم😒😒
تیرے خیال سے بھی گۓ😔😔💔💔💔

Dua_noor786
 

جس نے معصومیت نہیں دیکھی وہ آ کر ہمارا دیدار کر لے😜🙈🙈🙈💖💖

Dua_noor786
 

میں ضدی نہیں ہوں پر باخدا😒😒
جب ضد پہ آڑ جاؤں تو بہت بُری ہوں😏😏

Dua_noor786
 

دل چھوٹا نہیں کرتے😔
جو گیا ، سمجھو وہ مر گیا💔💔

Dua_noor786
 

میں ایک بار نہیں
بار بار ہنستی ہوں😂😂
کسی طرح تو اُداسی کو کم کیا جاۓ😔😔💔💔💔💔

Dua_noor786
 

وجہ پوچھو گے تو عمر بیت جاۓ گی😏😏
کہا نا زہر لگتے ہو ،تو بس لگتے ہو🙏🙏🙏💔💔

Dua_noor786
 

تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے 💔💔
کہ تھک جائیں سارے وکیل
مجھے زمانت نہ ملے😔😔

Dua_noor786
 

ہاۓ۔۔۔۔وہ لوگ جو دل توڑ کر خوش ہوتے ہیں🙄🙄🙄

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Rainy morning 😊

Dua_noor786
 

تیرے جانے کا صدمہ تو اپنی جگہ ہے مگر💔💔💔😞😞
تجھ سے بڑھ کر یے مجھ کو میرے اعتبار کا دکھ😔😔😞😞

Dua_noor786
 

کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی😢😢
یہ نکلتے بھی ان کے لیئے جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی😔😔😞😞💔💔

Dua_noor786
 

لہجہ تھوڑا ٹھنڈا رکھو😏😏
گرم تو ہمیں صرف چاۓ پسند ہے😏😏💖💖

Dua_noor786
 

کسی کا سکون اور زندگی چھیننے کے کفارے
نمازوں روزوں اور عبادتوں سے ادا نہیں ہوتے😔😔😭😭💔💔💔

Dua_noor786
 

اذیتیں جسے راس ہوں😔😔
وہ بندی میں کمال کی ہوں💔💔💔😔😔😕😕

Dua_noor786
 

وِیکی مّنوں لّتھ نہ جائیں😔😔
فیر اُوکھا ہو جاؤ دل نال جوڑنا💔💔💔

Dua_noor786
 

چاہت،احترام،فکر اور وفا😕😕
انہیں عادتوں نے میرا تماشہ بنایا😔😔💔💔

Dua_noor786
 

ماسک نہیں خریدا ابھی تک😏😏
الحمدللہ حجاب کرتی ہوں😍😍

Dua_noor786
 

رو کر مانگ لیا کرو رب سے😔
اسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہیں آتی🥀🥀😔😔

Dua_noor786
 

کبھی کبھی اذیت اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ لگتا ہے اگر اللہ سے بات نہ ہوئ تو جان نکل جاۓ گی😔😔🥀🥀