Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

وفائیں سیکھ لو ہم سے😔😔
کہیں کرنی نہ پڑ جائیں🖤🖤

D  : Maine to charger pe qabza kea hwa hai🤭🤭😂😂😂 - 
Dua_noor786
 

اور اُس رات پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا کی کہ میرا دل پتھر ہو جاۓ 🖤🖤تا کہ میں کبھی کسی کی جھوٹی محبت پہ یقین نہ کر سکوں😔😔😔

Dua_noor786
 

لوگ دل میں جگہ بنا لیتے ہیں
😃😃
میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گی🙈🙈🙈😜😜

Dua_noor786
 

🥀بارش کی برستی بوندوں نے🥀
🥀جب دستک دی دروازے پر🥀
🥀محسوس ہوا تم آۓ ہو🥀
🥀انداز تمہارے جیسا تھا🥀
🥀ہوا کے ہلکے جھونکے کی🥀
🥀جب آہ پائ کھڑکی پر🥀
🥀محسوس ہوا تم آۓ ہو🥀
🥀احساس تمہارے جیسا تھا🥀

Dua_noor786
 

زبان کے سخت،دل کے پیارے ہوتے ہیں😍😍
زرا زرا سے منافق تو سارے ہوتے ہیں😏😏

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum 😊 😊
Good morning 😊

Dua_noor786
 

ہر وقت ملتی رہتی ہے مجھے انجانی سی سزا
تقدیر سے کیسے پوچھوں میرا قصور کیا ہے

Dua_noor786
 

Good morning 😊

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum 😊
Good morning 😊

Dua_noor786
 

ناجانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
🔥🔥🔥
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی😊😊

Dua_noor786
 

یوں جلاتے ہو جیسے ثواب ملتا ہو
دل ہے میرا.... کسی دربار کا چراغ نہیں😏😏

Dua_noor786
 

غصے کی بہت تیز ہوں😒
لیکن محبت انتہا کی کرتی ہوں😜🙈🙈

Dua_noor786
 

وہ مجھے پڑھ پاۓ🙄🙄
اتنی اس کی تعلیم نہیں😏😏

Dua_noor786
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی😃😃
میں نے تمہاری حسرت میں گزار دی😍😍

Dua_noor786
 

تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں😢😢💔💔
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نہ نکلے💔💔😢😢

Dua_noor786
 

وہ انسان جو آپکی ذات پہ کیچڑ ڈالے
😔😔
وہ انسان کبھی آپ سے محبت نہیں کر سکتا💔💔💔😢😢

Dua_noor786
 

جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہونی چاہیے😔😔
اس عمر میں اکثر لڑکیوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری رہتی ہیں
😭😭
یا اللہ ہر لڑکی کو جھوٹی محبت سے دور رکھنا😔😔

Dua_noor786
 

اک لڑکی ہنستی تھی،چھوٹی چھوٹی باتوں پر😊😊
لیکن یہ بات پرانی ہے،جانے کتنے سالوں کی😢😢

Dua_noor786
 

کر کے ویران مجھے وہ شخص😒😒
کسی اور کو خوش کر رہا ہو گا💔💔💔