Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پہ قسم سے
💔💔
سو جاؤ"تو اٹھا دیتی ہے"
جاگ جاؤ" تو رُلا دیتی ہے"😒😒

Dua_noor786
 

اتنا سوگ بھی کیا ناکام محبت میں ۔۔۔💔💔
لڑکی تم نے تو بننا سنورنا چھوڑ دیا😒😒

Dua_noor786
 

میں اپنے لیے تارے خود توڑ کے لا سکتی ہوں😏😏
آپ یہ "لارے" کسی اور کے لیے سنبھال رکھیۓ😏😏😉😉

Dua_noor786
 

اگر یہ میرا آخری دن ہو یہاں۔۔
تو آپ کے چند الفاظ میرے لیے کیا ہوں گے؟؟🤔🤔🤔

Dua_noor786
 

کبھی یاد آۓ تو پوچھنا زرا اپنی خلوت شام سے😐😐
کسے عشق تھا تیری ذات سے،کسے پیار تھا تیرے نام سے😒😒

D  : 😳😳😳😳😳😒😒😒😒😒Allah sabko apne hifzo Amman ma rakhe - 
Dua_noor786
 

جس کو آنا کہہ رہے ہو نا😒😒
وہ عزت نفس ہے لڑکیوں کی💖💖
Sun lo DD k boys😡

Dua_noor786
 

چلیں بتائیں مجھ سے کیا شکایت ہے😏😏
ویسے ہونی تو نہیں چاہیے🙄🙄
بہت معصوم ہوں میں🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

سنو ۔۔۔۔۔😃😃
میرا دل تم پہ آ رہا ہے
👉👉💞💞💞
آنے دوں یا روک لوں
🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

کسی کے پاس کا نمبر ہے؟؟؟ kidnaper
ایک آرمی والے کو اٹھوانا ہے😜😜😜

Dua_noor786
 

کیا کوئ مجھ معصوم کو بھی بتاۓ گا کہ محبت کس کلر کی ہوتی ہے،🤔🤔🤔

Dua_noor786
 

تکلیف تو آج بھی بہت ہوتی ہے💔💔
پر میں نے مسکرانا سیکھ لیا ہے😊😊

Dua_noor786
 

یہ جو میرے علاؤہ تم پہ مریں گے😏😏😏
مریں گے سب کے سب مریں گے😏😏😏

Dua_noor786
 

چلو پھر کاغذوں پر داستان درد لکھتے ہیں
😢😢
زمانہ منتظر ہو گا غموں پر مسکرانے کا😔😔😔

Dua_noor786
 

میرے ہاتھ میں نہیں۔۔۔۔۔محبت کی لکیر
💔💔
میں نے ڈھونڈا ہے اس کو۔۔۔اپنا ہاتھ کاٹ کاٹ کر😢😢😔😔💔💔

Dua_noor786
 

آج میری چاۓ میں مکھی گر گئ 😞
میں نے اسے خوب نہلا کر😃😃
چمچ کے ساتھ گھوما گھوما کر باہر نکال دیا😂😂
اور چاۓ جا کر پھوپھو کے بیٹے کو دے دی😉😉

Dua_noor786
 

کہاں سمجھتے ہیں وہ محبت سے🙄🙄
ہم کو آنکھیں دکھانا پڑتی ہیں😜😜

Dua_noor786
 

ویلی بیٹھ بیٹھ کر تھک گئ ہوں😒😒🙄
۔
۔
۔
۔
اب میں ہمایوں بیٹھنا چاہتی ہوں🙈🙈🙈🙈😜😜😂😂😂

Dua_noor786
 

Barish se kis kisko darr lgta hai??⛈️⛈️⚡⚡⚡😰😰😰

Dua_noor786
 

وہ کھانے کا شوقین لڑکا😍😍
میں کچن سے فرار لڑکی🤦🤦😜😜