زندگی تیرے کرتوتوں پہ ایک قہقہ تو بنتا ہے😃😃
😒😒تم پہ جچتی ہی نہیں شرمندگی
اپنی نظریں اٹھاؤ۔۔۔۔جاؤ معاف کیا😏😏😏
Assalam o alaikum 😊 😊
Good morning 😊
Good night 😊
ہمیں تو ہماری چُپ نے چُپ رکھا
😔😔ورنہ اتنا درد لکھتے ۔۔۔۔زمانہ روتا
😔😔😔تمہیں آہ لگے گی محترم
💔💔💔تم میری مسکراہٹ کے قاتل ہو😔😔
بیاں کریں گے تیرے ظلم ہم قسم کھا کر💔💔
😔😔خدا کے سامنے قرآن لے کر جائیں گے
تمہیں اچانک پتا چلے میں نہیں ہوں زندہ
💔💔
تمہارے سر پہ بھی کوئ غم کا پہاڑ ٹوٹے خدا کرے😔😔😔
جا تجھے حشر تک مہلت دی😔😔😢😢
💔💔💔تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا
Allah mere uncle ko jannat ul firdos ma jagah den.😢😢😔😔😭😭😭(ameen)
Naa janne kitni love stories bas ak dosre ki "dp or posts" dekh KR hi chal Rai hn 😂😂😂🤣🤣🤣
تکلیف دے رہے ہو حد سے زیادہ
دیکھو موت تمہیں بھی آنی ایک دن😢😢😒😒
بعض دکھ بھی گونگے انسان کی طرح ہوتے ہیں
جو نہ بتاۓ جا سکتے ہیں اور نہ ہی سمجھاۓ جا سکتے ہیں
بس چپ چاپ پالے جاتے ہیں😒😒😒
وہ بولتا ہے کہ تمہیں مہندی بھی لگا دیا کروں گا🤚🤚
یقنی کر لوں کیا؟؟؟🤔🤔😁😁
ایک ہی تو مجھے سمجھنے والا تھا 💔💔
وہ بھی اب سمجھدار ہو گیا😒😒
رونا آ رہا ہے؟؟
کسی کی باتیں رلا رہی ہیں یا لہجہ؟؟؟وہ بھی ایسے شخص کی جسے شاید یاد بھی نہ ہو کہ اس نے تم سے کب کیا کہا تھا کب کیا وعدہ کیا تھا؟؟جو تمہیں اپنی بھول کر اپنی زندگی میں مگن ہے۔کوئ بات نہیں بہن۔ہوتا ہے ایسا بھی۔چلتا ہے۔زندگی ہے۔
ایسا کرو۔وضو کرو اور تہجد میں اللہ کے پاس جاؤ۔اسے سب کچھ بتاؤ ایک لفظ بھی مت چھپاؤ۔بس اللہ کے سامنے رو لو۔وہ کچھ نہیں کہے گا ڈانٹنے گا بھی نہیں۔مسکرا کر تمہیں اپنی آغوش میں لے لے گا۔جاؤ وہ مہربان رب تمہارا انتظار کر رہا ہے😍😍😍😊😊😊
سب کہتے ہیں جگ بےوفا ہے🤔🤔
کوئ یہ کیوں نہیں کہتا گلاس بےوفا ہے؟؟🙄🙄
میں ایک ہی یوسف پہ پابند ہوں😍😍
مجھے ہر کسی کی زلیخا بننا نہیں آتا😊😊😊💯💯💖💖💖
Jinki nazar ma hum achy nahi
Wo apni aankhon ma tezab daal Len😂😂🤣🤣
غلطیاں کیجیۓ۔۔۔۔مگر خدارا🙏🙏🙏🙏
کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain