Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

😒😒بہت ہمت والی ہوں پر
😞😞کبھی کبھی ہار جاتی ہوں
🙄🙄کچھ باتیں سن کر
😢😢💔💔کچھ لہجے دیکھ کر

Dua_noor786
 

بات کرنے کےلئے بہت سے لوگ ہیں میرے پاس🙄🙄🙄
پھر بھی اس کے میسج کا انتظار رہتا ہے
😒😒💔💔💔

Dua_noor786
 

Attitude
دکھانا تو بچوں کا کام ہے
ہم تو سیدھا لوگوں کو ان کی اوقات دکھاتے ہیں😏😏😏

Dua_noor786
 

😃😃خود کو کبھی بھی بےکار مت سمجھو
😜😜😂😂😂🤣🤣ہو تو بےکار ہی لیکن سمجھو مت

Dua_noor786
 

😞بچھڑ گیا ہے وہ پر بھولے گا نہیں
😢😢ہاۓ یہ یقین،ہاۓ یہ گمان میرے

Dua_noor786
 

💔💔محبت اب میں نہ کروں گی کسی کو
😞😞میری جگہ تم نے دے دی کسی کو
تیرے بنا میں رہ نہ سکوں گی
😒😒تجھ پہ شروع میں تجھ پہ ختم
تم جو مجھ سے ہوۓ ہو جدا
😞😞اسی میں راضی ہو گا خدا
تیرے سوا رب سے نہ مانگو کسی کو
😢😢میری جگہ کیوں دے دی کسی کو

Dua_noor786
 

😒تم چلے آؤ
😒😒پہاڑوں کی قسم
😞😞ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم

Dua_noor786
 

Dekhon na Jo tujko jee ghabrata hai😒😒
Dekh k tujh ko dill ko mere cheen ata hai😍😍🙈🙈💖💖💖

Dua_noor786
 

😊😊😊😊😊😊😊😊

Dua_noor786
 

🤨کیا کہا؟؟؟
😳😳احساس کرتے ہو؟؟؟
😏😏ارے میرے جاناں
😏😏👊👊کیوں اتنی بکواس کرتے ہو

Dua_noor786
 

وہ بولتا ہے ہتھیلی کا چھالا بنا کر 🤭🤭رکھوں گا
🤔🤔🤔😂😂😂😂یقین کر لوں کیا؟؟؟

Dua_noor786
 

😍😍میری پہلی محبت" میرے ابا"
میری آخری محبت"میرے بچوں کے ابا"
🙈🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum 😊 😊
Good morning 😊

Dua_noor786
 

زرا سی بات نہیں ہے کہ بھول جاؤں اسے۔۔۔۔۔😕😕
😔😔ہوا ہے عشق کبیرہ۔۔۔۔۔۔خدا معاف کرے

Dua_noor786
 

کس کس کو بولتے پھرو گے
😢کہ وہ بُری ہے
💔 قلم لاؤ ہم اپنی پیشانی پہ
😔😢😢لکھ دیتے ہیں کہ ہم بُرے ہیں

Dua_noor786
 

🙁🙁وہ جو اپنے رب کو بھول سکتا ہے
😒😒وہ پھر مجھے کیا یاد رکھے گا

Dua_noor786
 

😕بہت ہچکیاں آ رہی تھیں
😊سوچا دمادم کا چکر لگا آؤں
😍😍سب اداس ہو رہے ہوں گے

Dua_noor786
 

😥😥بدل گۓ نا تم
😜😂😂🤣🤣تم تھے ہی لعنتی

Dua_noor786
 

Paron Bina Jo dekha👁️👁️ panchi🕊️🕊️
Mujhko Meri yad aayi😥😥
Maine kaha.....apna koi???😞😞
Ak bhi awaz na aayi😭😭
Mjhe log kahen tumhn dard kisi ka💔💔😔😔
naam btaon kisko??💔💔😥😥
Tera naam btaon kisko??
Ye haal sunaon kisko??😭😭😭

Dua_noor786
 

کونے میں سمٹ کر سونا چاہتی ہوں
😔😔
زمانے سے چھپ کر رونا چاہتی ہوں
😭😭
اور تجھے بھلانے کی ایسی ضد پکڑی ہے
😟😟
زبردستی کسی اور کی ہونا چاہتی ہوں
😞😞😭😭