تم جب پنجابی بولتے ہو تو
🙈🙈💖💖💖مجھے نِما نِما عشق ہونے لگتا ہے
Assalam o alaikum
Good morning 😊😊
😥😥اگر کسی کو میری پوسٹس نہیں پسند تو
وہ مجھے پانچ لاکھ دے کر میرا منہ بند کروا سکتا ہے😜😜😜😁😁😂😂🤣🤣🤣
مجھے زیادہ شوخیاں مارنے کی عادت نہیں ہے😏😏😏
ورنہ میں بتا دیتی کہ میں نے آج لیز کھائ پچاس والی😁😁😎😎😋😋
😍😍مبارک دو مجھے
🙈🙈😍😍میری بات پکی ہو گئ ہے
گھر والوں سے
کہ اب میں صرف رات کے برتن دھوؤں گی😞😞😂😂😂
میں کہہ بھی رہی ہوں امی سے
🙄🙄کہ خاموشیاں بہتر ہیں
😍😍😎😎لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں
😥😥امی پھر بھی پوچھی جا رہی ہیں
😜😜نیا گلاس کینے توڑیا
Pehle hum samjdar hwa krte the😎😎
Or phir😕😕
Hmmy pagal dost mil gae😉😉😂😂😂
Dear bestie😊
I'm waiting for your wedding😍😍
To call your kids👇👇👇
"Kutti k Bache"
Sorrrrryyyyy bestie😁😁😁😁😁
Mood Thora kharab tha 😞to Arijit Singh k song🎶🎶🎶 sun lye
Ab to suicide krne ko dill KR raha hai😒😳😳😀🤣😂😂😂
آنسو بھی اللہ کی نعمت ہیں
یہ نہ ہوتے تو دل کی اداسی کو کہیں جگہ نہ ملتی💯💯💔💔
وہ میرے ساتھ تو رہتا ہے مگر جانے کیوں😞😞
دو تین چار کو وہ پھر بھی ساتھ رکھتا ہے💔💔💔
😢رات کو رو کر سونا
😊صبح محسوس نہ ہونے دینا
محبت یہ ہنر بھی سیکھا دیتی ہے💔💔
😢رونے کے بعد جو نیند آتی ہے
وہ نیند کی گولیاں کھانے کے بعد بھی نہیں آتی😔😔
میرے"دشمنوں"سے کہہ دو
💯💯عزتیں"خدا"دیتا ہے
نادان ہوں
ناسمجھ ہوں
😔😔بےکار ہی سمجھو
ہونٹ ہنستے ہیں
دل روتا ہے
😒😒فنکار ہی سمجھو
😀😀دو چیزوں کی حسرت کبھی مت کرنا
ایک مجھے پانے کی اور دوسرا مجھے پٹانے کی😎😎😃😃😂😂
!!جاناں۔۔۔۔۔۔
😔😔جنازہ بہت بھاری ہو گا میرا
🖤💔💔سارے ارمان ساتھ لے کر جاؤں گی
😔😔لوگ اچھا نہیں سمجھتے
😒ہم نے اچھا بن کر بھی دیکھا
😢😢😔😔کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
😭😭💔💔بات نکلی تو ہر بات پہ رونا آیا
😔کرو کیا گلہ پھر کیا فائدہ
😒جو ہونا تھا وہ ہو گیا
😢تم جو مجھ سے ہوۓ ہو جدا
😔😔اسی میں راضی ہو گا خدا
💔💔محبت اب میں نہ کروں گی کسی کو
🖤🖤میری جگہ تم نے دے دی کسی کو
تیرے سوا رب سے نہ مانگو کسی کو
😭😭میرے جگہ تو نے دے دی کسی کو
😞😞تمہاری جگہ میں نہ دوں گی کسی کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain