😔😔جس دن میں مر گئ
سب نے کہنا ہے کبھی ملی تو نہیں
😞😞لیکن دمادم کی رونق تھی وہ
ظالموں ڈرو اس وقت سے
😁😁جب اس رونق کے لیے ترسو گے
😃😃تانوں قدر ہی کوئ نہیں
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہو گیا 😒😒
بدل گۓ وہ لوگ
جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے😒😒😒
Assalam o alaikum
Good evening