Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

🐍🐍🐍میں اور سانپ آمنے سامنے آۓ
😳😳میں نے چینخ ماری اور وہ بھاگ گیا
😁😁اب بہادر تو میں ہو نا؟
😜😜🤣🤣کیونکہ میدان جنگ سے وہ بھاگا

D  : Behnon k kamon ko hafton pe talna sirf Bhai hi KR sakte hn 😃 😃👇👇 - 
Dua_noor786
 

ایک تو میں معصوم اور اوپر سے شریف بھی😊😊🙈🙈🙈🙈
مجھے ڈر ہے کہیں آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو😜😜😃😃🙊🙊

Dua_noor786
 

جتنی مرضی فلمیں دیکھ لو لیکن جو مزہ محلے کی لڑائ دیکھنے میں ہے نا وہ کہیں نہیں 😜😜🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

🙂حقیقت تو نہ بن سکے
💔💔چلو داستان ہی سہی

Dua_noor786
 

ویٹر: میم آپ کو اس ریسٹورنٹ میں 😊😊😍😍گھر جیسا ماحول ملے گا
میں: فٹے منہ
😳😳یہاں بھی برتن میں نے ہی دھونے ہیں

Dua_noor786
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے😒😒😒

Dua_noor786
 

ایک بابا جی کہا کرتے تھے کہ اللہ پاک کو اپنے بندے سے یہ سننا پسند ہے کہ
"غلطی ہو گئ۔۔۔۔۔معاف کر دیں"😔😔
😔

Dua_noor786
 

😞😞اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا
💔💔"مجھے تم سے محبت ہے"

Dua_noor786
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے😒😒
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں😒😒😒

Dua_noor786
 

😱😱نصیب بگڑا تو گونگے
😟😟برائی کرنے لگے
👬👭ہمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ
😒😒ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

Dua_noor786
 

چلو آج سب میری شکایتیں لگاؤ
میں بھی تو دیکھوں کون کون پریشان ہے مجھ سے😜😜😃😃

Dua_noor786
 

اگر ایک قتل کرنا جائز ہوتا تو آپ کس کا قتل کرتے؟؟
Btao bhi

D  : Tusi sareee😜😜😂😂😂😂 - 
D  : Ahooo g😃😃😃💖💖💖 - 
D  : 😒😒😒😒😒😔😔😔😔 - 
Dua_noor786
 

پھر یوں ہوا کہ اسے مجھ سے الجھن ہونے لگی😒😒
میں نے خاموشی سے خود کو الگ کر لیا😔😔

Dua_noor786
 

لڑکیوں کو کم از کم اتنا بدتمیز تو ضرور ہونا چاہیے کہ کوئ بدتمیز لڑکا ان 😔😔😔کی تمیز کا فائدہ نہ اٹھا سکے

D  : 😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣 - 
D  : 😔😔😔😔😔😔😒😒 -