Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

مانا کہ برے ہیں ہم لیکن😞
آپ جیسے اچھوں سے تو اللہ بچاۓ😏

Dua_noor786
 

عشق اگر انتہا پر آ جاۓ تو سر نیزے پر اور قرآن لبوں پر آ جاتا ہے💗💗💕💕💕

Dua_noor786
 

نہ اتنا میں کسی اور کے سامنے بولتی ہوں😃😃
اور نہ اتنا وہ کسی اور کی سنتا ہے☺️☺️

Dua_noor786
 

عشق نہ مندا اے جگ نوں
عشق نہ پوچھدا اے ذات نی😏😏
منگیا اے تینوں اسی رب توں
اکھیاں جی لے جذبات نی😊😊
اک تو ہو وے
اک میں ہوواں
دوویں سارے جگ نوں بھل جائیے نی😃😃

D  : آگے تواڈی مرضی😂😂😂 - 
Dua_noor786
 

تمہارے کمنٹ کے بنا 😃😃😁😁
میری پوسٹ ایسے ہوتی ہے
جیسے سنڈے کو سکول😜😜😜

Dua_noor786
 

کہیں بھی کوئ پروبلم ہو مجھے بُلا لیا کرو😏😏
مجھے لڑائ دیکھنے کا بہت شوق ہے😜😜😉😉😉

Dua_noor786
 

Brotherیہ جو ہوتے ہیں
بھائ ہمارے
بہنوں کو تنگ کئیے بنا ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی😒😒

Dua_noor786
 

شکر ہے محبت اندھی ہوتی ہے😃😃
ورنہ گھر آ کر سب کو بتا دیتی😂😂

Dua_noor786
 

جو پیار سے نہ ملے😍😍
اسے تعویز ڈال دو بششش😜😜😜😃😃

Dua_noor786
 

Good evening 😊

Dua_noor786
 

گھڑی کب سے پہننے لگ گئی ہو⌚
"دعا"
یہاں کنگن ہوا کرتے تھے پہلے😒😒

Dua_noor786
 

رنگ ایک ہی پسند ہے ہمیں😏😏
ہمیں دیکھ کے جو سب کا اڑ جاۓ😜😜😏😏

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Good morning 😊

Dua_noor786
 

مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں😒😒
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے😏😏😏

Dua_noor786
 

بگڑ گئ تو آفت جیسی۔۔۔۔😃😃
ویسے کافی شریف ہوں میں😁😁😁

Dua_noor786
 

وہ تجھ کو چھوڑ چکا تو ، تجھ پر بھی لازم ہے کہ
😢😢
پیچھے بھاگ ، اینٹ مار ، سر پھاڑ ، بس نہ کر😡😡

Dua_noor786
 

مجھ سے ناواقف لوگ مجھے انازادی کہتے ہیں😏😏

Dua_noor786
 

نہ بکھر جانے نہ بچھڑ جانے کا ملال ہو😔
خدا کرے ہر محبت کا نصیب نکاح ہو🙂🙂

Dua_noor786
 

کم ظرف تھوڑی ہوں جو بد دعا دے جاؤں😔😔
خدا تمہاری بیٹی کو تم جیسوں سے محفوظ رکھے😔😔