Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

Husband کی امی جان😊😊
ہماری ساس جو ہیں 🙈🙈
کر رہی ہیں رشتہ لانے میں Late بہت🙈🙈🙈🙈

Dua_noor786
 

میری مما کہتی ہیں کہ تم پیدا ہی سکون برباد کرنے کے لیے ہوئ ہو😳😳😳
تو مجھے اطمینان ہو جاتا ہے😌😌
میں جس مقصد کے لیے پیدا ہوئی تھی وہ پورا ہو رہا ہے😜😜😁😁

Dua_noor786
 

امی:مجھے پورا بھروسہ ہے کہ تم کچن سنبھال لو گی😃😃
میں: کچن میں گئ برتن ٹوٹنے کی آواز آئ😲😲
امی: کیا توڑا؟؟😡😡
میں: بھروسہ🤭🤭😁😁😂😂😂

Dua_noor786
 

کل عاشقوں کی عید ہے 🙄🙄
اللہ کرے سارے پکڑے جائیں😏

Dua_noor786
 

ڈبے میں ڈبہ
🎂🎂ڈبے میں کیک
🐍🐍لوگ اندر سے سانپ
اور اوپر سے نیک😒😒

Dua_noor786
 

اگر آپ کے بڑے کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے😐😐😐
تو بیٹا کاسٹ سے باہر لائن بھی مت مارا کرو😁😁😃😃

Dua_noor786
 

جچتی نہیں اداسی مجھ پر😔😔
میں خوش باش اچھی لگتی ہوں😃😃

Dua_noor786
 

میں جب بھی گڑگڑاتی ہوں تو یہ محسوس ہوتا ہے😢😢
میرا رب پاس بیٹھا ہے
میرا سر تھپتھپاتا ہے😐😐

Dua_noor786
 

دل کو میرے سمجھائیے نہ یا رب😔
یہ بات بات پہ ٹوٹ جاتا ہے💔💔

Dua_noor786
 

Good evening 😊

Dua_noor786
 

کچھ باتوں اور کچھ انسانوں کو میں کبھی معاف نہیں کروں گی😢😔😔
چاہے آہ لگے یا بددعا😔😔💔💔

Dua_noor786
 

کمزور وہ اتنا ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری جدائ 😨😨سے
رات مچھر اٹھا کر لے گے۔۔۔۔۔۔۔ اسے چارپائی سے😜😜😂🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Good morning 😊

Dua_noor786
 

قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے وہ دلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نا تمہارے ساتھ💖💖

Dua_noor786
 

جتنی دفعہ دیکھوں تمہیں....👉💓💓
دھڑکے زوروں سے
ایسا تو کبھی ہوتا نہیں۔۔۔۔۔۔۔ مل کے غیروں سے😔😔😭😭
دور جانا نہیں تم کو ہے قسم
خود سے زیادہ تمہیں چاہتے ہیں صنم
😔😔

Dua_noor786
 

میرا دل لے لیا👉👉💓💓💓💖💖
اپنا دیا ہی نہیں ۔۔۔۔۔فراڈیا کہیں کا💘💘💘

Dua_noor786
 

لے کر تمہارا نام اکثر میں نے😐😐
خدا سے لمبی گفتگو کی ہے😔😔

Dua_noor786
 

باقی تو میں بلکل نارمل ہوں😊😊
ہاں بس پاؤں الٹے ہیں👻👻👻👻

Dua_noor786
 

اے میرے دل بتا کیا برا کہہ دیا💔💔
بےوفا کو اگر بےوفا کہہ دیا😜😜

Dua_noor786
 

روز اس کے پاس سے گزرتی ہوں😞
روز ہی دیکھ کے کہہ دیتا ہے "استغفار"😁😁