آج کل پیری فقیری سیکھ رہی ہوں😁😁
😜😜دیکھنا تم سب کو اپنا مرید بناؤں گی
میں کیوں کسی شہزادے کو ٹائم پاس بناؤں😜😜
میں خود 1 شہزادے کی بہن ہوں😊😊
رُتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر😒


جب سناٹا روح میں اتر جاۓ تو
😒😒رونقیں اثر نہیں کرتی
ٹہنی پہ بیٹھا پرندہ
کبھی ٹہنی کی کمزوری سے نہیں ڈرتا😐
کیونکہ اسے اپنے پروں پہ پورا بھروسہ ہوتا ہے🙂
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہو تو
کسی سے امید مت لگاؤ😒😒
انجیکشن کو دیکھ کے آپ کا
Reaction
کیا ہوتا ہے؟
Emoji ایک میں بتائیں
Mera to injection se pehle 👉👉😰😰
Or injcton k bad👉👉😠😠😠😠
😂😂😂🤣🤣🤣🤣
خوشیوں کے خواب دکھانے والے۔۔۔!😒😒
تم نے تو میری ہنسی ہی چھین لی۔۔۔!😢😢💔💔
وہ میرا سلجھا ہوا سمجھدار شہزادہ🤴🤴
👸👸اور میں اس کی بگڑی ہوئی نواب زادی
👇👇آج کی بات
کبھی کسی کے لیے اپنے آپ کو نہ بدلیں😏😏
Be dheet 😁😁
اور
More dheet😜😜😂😂
کبھی کبھی ہم تھک جاتے ہیں
یہ ثابت کرتے کرتے کہ
بےشک ہمارا طریقہ غلط تھا
😒😒 لیکن ارادہ نہیں
بے شک محبت بہت انمول ہے
مگر عزت کا مقام محبت سے بھی اوپر ہے☺️
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئ فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئ فرق نہیں پڑے گا😒😒
Good evening ☺️
Good night 😊
کیوں بنوں میں کسی اور جیسی🙄🙄
جب اللہ نے بنایا ہی نہیں کوئ میرے جیسا🙈🙈
کسی کی تعریف کی محتاج نہیں ہوں 😏😏میں
جس نے کرنی ہے کرے نہیں تے پرے مرے😉😉🤭🤭
پتا نہیں لوگ دوسروں کے کاموں میں کیسے "دخل" دے لیتے ہیں🙄🙄
مجھ سے تو سچی بات ہے
اپنا کام بھی نہیں ہوتا😜😜🤭🤭
میں تو اس قدر نازک ہوں💐💐💐
زرا سا بالوں کو ٹائیٹ کیچر کر لو تو سر درد کرنے لگتا ہے🙃🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain