جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😔😔
خدا کرے 😒😒
ان نظروں کو عینک لگ جاۓ😜😜😜😜😂😂
وہ جو کہتے ہیں کہ ہم احساس کرتے 🙂ہیں
یقین مانو یہ سب بکواس کرتے ہیں😏
Good evening 😊
پہلے ہم بہت تہذیب یافتہ ہوا کرتے 😃😃تھے
اب ہمیں گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔۔۔🤭🤭
Assalam o alaikum
Good morning 😊
Good night 😊
اچھے لڑکے پریشانی میں سگریٹ نہیں پیتے
بلکہ بارگاہ الہٰی میں سجدہ کرتے ہیں😊😊
یقین کیجیۓ
بہت ہی معصوم ہے وہ
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں😁😁
ڈیتھ سرٹیفکیٹ مہنگا ہو گیا ہے
اس لیے اب مجھ پہ کوئ نہ مرے
بس پراں مرے😂😂🤣🤣
میرے بارے میں اگر کچھ کہنے کا موقع ملے تو آپ کیا کہیں گے
کوئ ایک ائن؟
کچھ لوگوں کی باتیں سن کر تھپڑ خود کہتا ہے
کہ میرا استعمال کب کرو گے😁😁😃😃
تمہاری بہت یاد آتی ہے😭😭
وہ ایک شخص نفرت کے بھی قابل نہیں تھا😟😟
اور میں پگلی اس سے عشق کیئے بیٹھی ہوں😢😢
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت💖
پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا😔😔
یونہی کوئ مل گیا تھا سرِ راہ چلتے چلتے😒😒
مجھے کھونے کے بعد اک دن
تم مجھے یاد کرو گے😒😒
پھر دیکھنا
ملنے کی مجھ سے تم فریاد کرو گے😔😔
نکاح نامے پر ہم دونوں کے دستخط تھے
میں دلہن تھی،
اور وہ ، گواہ
Aande khared KR rakh Rai hon
Valentine's day pr couple ko maron gi😜😜😂😂
کوئ مجھ سے پوچھے گا تعارف آپ کا😒
آپ کو خدا سے ملاقات کا وسیلہ لکھوں گی
اگر تم مل جاؤ۔۔۔۔تو
ٹانگیں توڑ دیں گے ہم😜😜
تمہیں بھگا کے تمہارے پیچھے
کتے چھوڑ دیں گے ہم🤭🤭🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain