دوست دوست نہیں دل کی وفا ہوتے 💖💖ہیں
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں😒😒
اے محرمِ جاں میری خواہش ہے💖💖
میں تمہارے سٓنگ بیٹھ کے تِلاوت قرآن💞💞💖💖 کروں
Good evening
سب کے سین ہیں🤨
ایک ہم ہی مسکین ہیں😜😜
Assalam o alaikum
Good morning
Good night 😊
وقت کے پاس زخم بھی ہیں اور مرہم بھی😒😒
میں مسکراتی ہوئی آئینے میں ابھروں 😊گی
وہ تھم جاۓ گا اچانک...... بال بناتے ہوۓ😒😒
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو۔۔۔؟
جی رہی ہوں یہی غنیمت ہے۔۔۔😒
اداس رات ، اداس زندگی ، اداس وقت😢😢 ، اداس موسم
کتنی چیزوں پہ الزام لگ جاتے ہیں
اک دل کے اداس ہونے سے😔😔
کوئ آپ کا دل توڑے 💔💔
تو آپ اس کا منہ توڑنا😈😈
اس کا گردہ نکال کے آئ فون لے لینا📱📱
یہ ہوتا ہے اینٹ کا جواب پتھر سے😜😜
AJ Mai bht khush hon😊😊
AJ Maine khud ko t.v pe dekha😍😍
Jab t.v band tha😁😁😜😜
Panchi te pardesi😁😁
I mean birds and passenger are never back
You are a great lier.
I don't believe you😜😜🤣🤣
ہمسفر ہو تو ایسا ہو
حج کر کے آۓ اور نکاح کر کے ساتھ لے جاۓ😊😊😊
وہ جو چاہتے تھے مجھے روتا ہوا 😊دیکھیں
اب میرے قہقے ان کے منہ پر طمانچے ہیں😃😃
میں وہ ہوں جس نے محبت کو نفرت میں بدلنے کے لیے گڑگڑا کر دعائیں مانگیں ہیں💔💔
کبھی بے وجہ اداسی،کبھی بے وجہ الجھنا😒😒
ایک شخص نے مجھے مجھ سے بیزار کر دیا😔
آج یوں ہی کسی کو کسی کے ناز اٹھاتے دیکھ کر بہت شدت سے یاد آۓ تم۔۔۔😳
پیاسا لہجہ،،سیاہ حلقے اور الجھے بال😔😔
ہاۓ محبت جا تیرا ستیاناس۔۔😐😐
Good evening 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain