Good night 😊
کوئ بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کے لیے👉👉💔💔
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑی😢😢😭😭
سنا ہے موت اک پل کی مہلت نہیں دیتی😔😔
اگر میں اچانک مر جاؤ تو معاف کر دینا😢😢🙏🙏
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا😢
جہان اللہ کے سوا کوئ سننے والا نہ ہو😔😔
تم دل توڑو اور میں معاف کروں۔۔۔۔
ہر بار نہیں ہوتا مجھ سے۔۔😔😔
اس نے کہا اور سناؤ۔۔۔۔۔۔۔۔😃😃
میں نے چوڑیوں کی چھن چھن سنا دی😊😊
Ishq suffi hai,
na mufti hai,
na aalim hai
Ishq zalim hai,
boht zalim hai,
faqat zalim hai😢😢
followers zinda to ho na?? 😢😢😢
چوڑیوں کے پیسے رکھے تھے میں نے۔۔۔😍😍
گھڑی خرید لائ ہوں تیرے لیے۔۔۔۔😊😊😍😍
روتے روتے آواز بدل گئ تھی😢😢
ماں نے بلایا تو کہا نہ گیا جی آئ😢😢
تم کو جتنے بھی رنگ بھاتے ہیں😍😍
ویسی سب چوڑیاں لے آنا میرے لیے😍😍
آئ ڈونٹ مائنڈ قسمے۔۔۔😜😜
دو گھنٹے چولہے کے پاس کھڑے ہو جاؤ
پیاز براؤن نہیں ہو گے😔😔😔
دو منٹ دمادم چلا لو
فورا پیاز کالے توت سیاہ ہو جاتے ہیں😜😜
مسکرانا لازم ہو گیا ہے
صاحب
غموں سے شرط لگا لی ہے
تحقیق کے مطابق جہاں تھپڑ نہیں مارا جا سکتا
وہاں طعنہ مارا جاتا ہے😁😁
جن سے موٹر سائیکل وڈے سٹینڈ پہ نہیں لگتی
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئ
تو لاشیں بچھا دوں گا😜😜🤣🤣🤣🤣
محبت میں شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔گوارہ نہیں مجھے
میں سورج نہیں جو دھوپ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر آنگن میں بانٹ دوں
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
صاحب
ہم سے کیا رونق ہو گی
اب اور نہیں ہوتی عشق کی غلامی🙏
۔
۔
۔
اسے کہہ دو ہو جاۓ جس کا ہونا ہے🙏🙏
اے محبت۔۔۔۔۔شرم سے ڈوب مر
تو ایک شخص کو میرا نہ کر سکی😔😔
Good afternoon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain