Good night 😊
آپ لوگ مجھے معاف کرنا😢😢
میں نے آپ سے جھوٹ بولا
میں لڑکی نہیں ہوں😔😔
بلکہ
آفت ہوں آفت😜😜😜
مما ایسا کہتی ہیں😕😕😂😂😂
تیرے بغیر دل کی حالت کیا بتاؤں🙄
جیسے کوئ خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا😜😉😉😉
تم میرے بعد محبت کو ترس جاؤ گے😒😒
ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے
تا کہ اسے معلوم ہو کہ محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے😒😒
پھر رکھ کر یقین کُن فیکوں کے حسین جلوں پر
تمہاری اس گنہگار بندی نے مسکرانا 😊😊 سیکھ لیا
ہزاروں سے بات بگڑی جب تجھے پایا تھا
تو بھی تو وہی نکلا جو اوروں نے بتایا تھا😔😔
اس نے میرا صبر آزمایا تھا😔
۔
۔
۔
۔
اسے کبھی صبر نہیں آۓ گا😔😔
چاہت،فکر،احترام،سادگی اور وفا
میری انہیں عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!😢😢😔
کیا خوب ہی ہوتا اگر دکھ۔۔۔۔۔۔ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے۔۔۔۔۔۔۔۔پاؤں سے اُڑا دیتے
پھر یوں ہوا کہ رفتہ رفتہ ہو گئ بے معنی
میری بات بھی،میری ذات بھی😒😒
Good night 😊😊
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی😂
ورنہ ہم کر کے بتاتے
محبت کسے کہتے ہیں😜😜
مجھے سمجھنے کے لیے🙂🙂
آپ کا🙄
پاگل ہونا ضروری ہے🤭🤭😃😃
آج صبح چاۓ☕☕
پیتے ہوۓ😔😔
میری لینگویج 👅جل گئ🤭🤭
جب بھی امی کہتی ہیں
اس موبائل کو آگ لگ جاۓ🙄🙄
موبائل کے اندر سے آواز آتی ہے
خالہ اپنی بیٹی کو سمجھائیں مجھ مشوم کو کیوں زندہ جلانا ہے😂😂😂
اتنی ٹھنڈ کشمیر میں نہیں پڑتی جتنی تمہیں اپنی پوسٹ پہ دیکھ کر میرے کلیجے میں پڑتی ہے😁😁😃😃
Naina Sachi ma🙃🙃
آپ محبت کی بات کرتے ہو
ہم تو بات ہی محبت سے کرتے ہیں😃😃
قسم سے اتنی خوشی ملتی ہے😁😁
جب امی کہتی ہیں
یہ نخرے اپنے میاں کو جا کر دکھانا🤭🤭🤭🤭🤭😜😜
جادو سیکھ رہی ہوں
ایک جن قبضے میں کرنا ہے😜😜🤭🤭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain