اب پوچھتے ہیں کیا نام ہے ۔۔۔۔تمہارا
ہاۓ صدقے
وہ میرے نام کی قسمیں کھانے والے۔۔۔😔😔
کہاں ہوتا ہے اتنا تجربہ کسی حکیم کے پاس🙄🙄
ماں آواز سن کر بخار ناپ لیتی ہے🙁🙁
...جنہیں چُن لیا جاۓ
....ان پہ تبصرے نہیں کیے جاتے
ان کا احترام کیا جاتا ہے🙂
جیت اور ہار کے امکاں کہاں دیکھتی ہوں
کملی سی ہوں نقصان کہاں دیکھتی ہوں
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
🙁🙁
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی😜😜🙈🙈
Assalam o alaikum
Good morning 😊
زندگی کی حقیقت/سچائ کیا ہے؟
یاد ہیں ہمیں اپنے سب کے سب گناہ
اک محبت کر لی
دوسرا تم سے کر لی
تیسرا بے انتہا کر لی💔💔
ایک پرسنل سوال
کبھی کسی کو نماز میں مانگا ہے؟😐😐
آج نظر انداز کر لو
روز محشر تم ہمیں معافی کے لیے ڈھونڈتے پھرو گے😔😔😢😢
محبت بھی کیا چیز بنائ ہے
تو نے۔۔۔۔۔اے خدا
تیرے ہی بندے تیرے ہی گھر میں بیٹھ کر روتے ہیں کسی اور کے لیے۔۔
Good night 😊
خدا کا خوف تھا😔😔
صاحب
ورنہ کھیلنا ہمیں بھی آتا تھا💔💔
میں اور کسی سے دل لگاؤں بھی تو کیا لگے گا💔💔
میں لفظ محبت سنتی ہوں تو وہی شخص یاد آتا ہے😭😭
آج میں بہت خوش ہوں😊😊
ہم نے سالن گرم کرنے والا tv لے لیا ہے😜😜🤭🤭
🙄🙄آ دیکھ لو ساڈے پاکستان دا نظارہ
😜😜اک دن بارش تے دس دن گارا
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپکا دماغ کافی چل رہا ہے تو😏😏
فورا دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جاۓ😜😜🤣🤣🤣🤣
اتنی شرارتیں دماغ میں بھر گئ ہیں کہ
دماغ بھی سٹوریج فل کا آپشن دے رہا ہے😉😉
کانوں میں بالیاں اور
😏😏گلے میں لاکٹ ڈالنے والے
حسین لڑکوں کو
اگر چوڑیاں بھی پہنا دی جائیں تو وہ قیامت لگیں گے قیامت😜😜😜🤣🤣🤣
😔😔میرے مرنے کی خبر زرا کم پھیلانا
میرے چاہنے والے بہت ہیں
😜😜بریانی کم پڑ جاۓ گی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain