Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

شوخی اتنی کہ سارا میک اپ ایک دن 😃💃میں کر لوں
معصومیت ایسی کہ کسی چیز کا نام 😜😜تک نہیں پتا

Dua_noor786
 

🙄میرے دشمن پریشان ہیں
😊میری ماں کی دعاؤں سے
🗡️🗡️وہ جب بھی وار کرتے ہیں
😏😏خنجر ٹوٹ جاتے ہیں

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Good morning 😊

Dua_noor786
 

تم تو کہتے تھے ۔۔۔۔۔ہر رنگ جچتا ہے مجھ پہ
پھر کیوں نہیں جچ پایا،محبت کا رنگ مجھ پہ۔۔۔۔؟

Dua_noor786
 

😜😜....چاۓ کی طرح چاہا اس کو
😔😔😜😜....بسکٹ کی طرح ڈبو دیا اس نے

Dua_noor786
 

لوگ کہتے ہیں کہ میرا دل پتھر کا ہے
پر یقین کرو۔۔۔۔۔۔
کوئ ایسا بھی تھا جو اسے توڑ گیا😒😒

Dua_noor786
 

....💄💄لپ اسٹک لگانی آنی چاہیے
جھاڑو تو ساسوں ماں کا بیٹا بھی لگا 😜😜🤣🤣🤣🤣لے گا

Dua_noor786
 

مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
رونا تو لوگ سیکھا دیتے ہیں😊😊

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum

Dua_noor786
 

وہ جو تم اور مجھ میں تعلق تھا
😢😢💔💔اسکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔برسی قریب ہے جاناں

Dua_noor786
 

نہیں تم سے کوئ شکایت
😔😔بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کر گۓ ہو
😢😢کبھی دیکھنے مت آنا

Dua_noor786
 

ایک تو کوکومو اتنی کم ہوتی ہیں
اور دوسرا اس میں چاکلیٹ اس سے 😒😒بھی کم ہوتی ہے
اور پھر لوگ کہتے ہیں
"کوکومو مجھے بھی دو"
😰😰ہاۓ میرے وڈے وڈے دکھ

Dua_noor786
 

عشق اور محبت میں کیا رکھا ہے صاحب
عشق کا"ع"عذاب اور محبت کا"م"موت بن جاتا ہے😔😔

Dua_noor786
 

😒😒تمہارا بدلنا تمہیں مبارک ہو
💔💔ہم بدلے تو محبت بدنام ہو گی

Dua_noor786
 

😔😔اس کو ملنا ہی نہیں کوئی ہمارے جیسا
😔😔لوٹ آۓ گا وہ دنیا کا نظارہ کر کے

Dua_noor786
 

...لوگ اب محبت نہیں
😨😨محبتیں کرنے لگے ہیں

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Good morning

Dua_noor786
 

وہ لڑکی تنکا تنکا بکھر گئ
😢😢جسے مان تھا اپنے صبر پر

Dua_noor786
 

😱😱😱کیا کہا؟؟آپ مجھ سے نبھائیں گے؟؟
ارے جانے دیجئے،رہنے دیجئے،بس کیجئے شرم کیجئے😒😒😒

Dua_noor786
 

سنو میرے مرنے کے بعد میری یاد آۓ
تو رونا مت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢😢
😜😜😜سیدھا اوپر ہی آ جانا