Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

میرے سر کی کھائ ہوئ ساری جھوٹی قسمیں
ہاۓ میرے بالوں کا بیڑہ غرق کر رہی ہیں😜😜

Dua_noor786
 

مان لیجیئے میری راۓ
😍😍😍محبت سے بہتر ہے چاۓ

Dua_noor786
 

Good evening

Dua_noor786
 

Good night

Dua_noor786
 

کیا فرمایا میں آپ کو پسند نہیں
چلیں پھر آپ انتقال کر جائیں😜😜😜

Dua_noor786
 

تم لفظ "محبت"سے
💔💔ذرا شرمندہ تو ہوتے ہو گے

Dua_noor786
 

🙂🙂🙂🙂

Dua_noor786
 

یکطرفہ محبت کرنا ایسا ہی ہے کہ بندہ ائیرپورٹ پر کھڑے ہو کر پانی کے جہاز کا انتظار کرے🙂🙂

Dua_noor786
 

اپنی کوئ پسندیدہ ترین لائینز کمنٹ کریں😍😍
ضروری نہیں کہ وہ کوئ شاعری ہی ہو۔ کچھ بھی لائینز

Dua_noor786
 

کتنی معصوم سی تمنا ہے
نام اپنا،تیری آواز سے سنوں🙈🙈

Dua_noor786
 

باخدا خاموشی بےوجہ نہیں
کوئ درد سہا ہے
کسی کی لاج رکھی ہے😒😒

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Happy Sunday 😁😁

Dua_noor786
 

Good night damadam walo😊😊
Zinda rahe to phir milen ge😁😁😁

Dua_noor786
 

مونگ پھلی میں دانا نہیں😢😢😢

Dua_noor786
 

آج دل ہی نہیں💓💓
گردے بھی اداس ہیں😢😢😜😜

Dua_noor786
 

جس دن میری آنکھوں نے
تمہارے نام پہ
بھیگ جانا چھوڑ دیا
اس دن میں تمہیں
اپنا ہر درد معاف کر دوں گی😢

Dua_noor786
 

لڑکیاں بےوقوف نہیں معصوم ہوتی ہیں اس لیے لڑکے ان کو بہت آسانی سے بےوقوف بنا لیتے ہیں۔لوگ کہتے ہیں لڑکیاں بےوفا ہوتی ہیں۔ہاں!سہی ہی تو کہتے ہیں اس وقت وہ اللہ سے بےوفائ کر رہی ہوتی ہیں اپنے ماں باپ سے بےوفائ کرتی ہیں اور جب ان کو ٹھوکر لگتی ہے تو توبہ کر کے سنورنے کی کوشش کرتی ہیں اور سچے دل سے اللہ کی وفاداری کرنا چاہتی ہیں ہاں تب وہ اپنی محبت سے بےوفائ کرتی ہیں۔

Dua_noor786
 

اور پھر کر کے ذکر تمہارا اپنے رب کے آگے میں نے پھوٹ پھوٹ کے رونا شروع کر دیا😢😢😭😭😭💔💔💔

Dua_noor786
 

چھوڑو محبت کے دکھڑے
آؤ تمہیں مونگ پھلی دوں😜😜😜

Dua_noor786
 

کیا کہا؟؟
انتہائ بدلحاظ اور اکڑو ہوں
تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں😠😠