Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

روز کھا جاتے تھے وہ قسم میرے نام کی۔۔۔۔
آج پتا چلا کہ زندگی دھیرے دھیرے ختم کیوں ہو رہی ہے😒😒

Dua_noor786
 

جانتے ہو ٹیلنٹ کس کو کہتے ہیں؟؟
ڈبل روٹی کے پیک پر لگے ربڑ بینڈ سے پونی بنانا😜😜😜😜😜

Dua_noor786
 

جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہ لگتا
وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں😂😂😂🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

بزرگ کہتے ہیں کہ زہریلے سے زہریلے کمنٹ کے آخر میں ایموجیز ڈال دینے سے اس کمنٹ کی تاثیر ٹھنڈی ہو جاتی ہے😜😜🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

میں چاہتی ہوں کہ بارش میں تم میرے گھر کے سامنے والے نالے میں سے بہتے ہوۓ گزرو🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

نہیں کرنا دل نے دوبارہ
بھروسہ یار تیرا😒😒

Dua_noor786
 

میرے چھوٹے چھوٹے خواب ہیں
جن میں رول،سموسے اور کباب ہیں🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😏😏
😜😜😜تا کہ میں اتنی دیر میں بھاگ جاؤں

Dua_noor786
 

کل رات خواب میں نوڈلز کھا رہی تھی
اب صبح سے میری ہینڈ فری نہیں مل رہی
پتا نہیں کہاں چلی گئ😰😰

Dua_noor786
 

محبت اگر عیب دیکھتی تو اللہ کبھی ہماری طرف دیکھتا ہی نہ

Dua_noor786
 

ضروری تو نہیں سب کو پری ملے
کسی کے نصیب میں مجھ جیسی چڑیل بھی تو ہو سکتی ہے😜😜😜🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

🤒🤒🤒🤒🤒😭😭😭

Dua_noor786
 

کتنا میٹھا تھا آپ کا لہجہ
زہر لگتا ہے اب خدا کی قسم

Dua_noor786
 

جواب تو تیرے ہر سوال کا تھا
لا جواب تو مجھے تیرا لہجہ کر گیا

Dua_noor786
 

لائف میں کوئ اور میرا ہو یا نہ ہو
😜😜😜😁😁لیکن غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے

Dua_noor786
 

Good evening

Dua_noor786
 

سوچ رہی ہوں تم پر کتاب لکھوں
🤔🤔🤔پھر سوچتی ہوں
چھوڑ مجھے تو گالیاں بھی نہیں آتی 💔💔کیا لکھوں گی

Dua_noor786
 

تم نے خود کو اس قابل بھی نہیں چھوڑا کہ میں تمہیں
اچھے الفاظ سے یاد کر سکوں😐😐😐

Dua_noor786
 

آؤ تمہیں چاۓ میں مالٹے ڈبو ڈبو کر کھلاؤں😁😁😂😂

Dua_noor786
 

لوگ باتیں نہیں سمجھ پاتے
دُکھ تو پھر بےزبان ہوتے ہیں😐😐