Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

اکیلی ہی اچھی ہوں میں
اس دو چہروں کی دنیا میں🙁🙁

Dua_noor786
 

Good afternoon

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Jumma Mubarak 😊 😊

Dua_noor786
 

Good night 😊

Dua_noor786
 

غرور کو چھوڑو صاحب
ہمیں تو پنجابی ہونے پر فخر ہے🙂🙂

Dua_noor786
 

😢😢😢😢😢

Dua_noor786
 

🙂🙂🙂🙂

Dua_noor786
 

ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑی مشکل سے
تم دور ہی رہو تو نوازش ہو گی😔

Dua_noor786
 

بے وفائی کی سب کتابوں میں
تیرے جیسی کوئ مثال نہیں😔😔

Dua_noor786
 

اچھا چلتی ہوں
مطلب پڑے تو یاد کرنا😏😏

Dua_noor786
 

آڑے اخلاق آ گۓ
ورنہ لکھتی میں اوقات اپنوں کی۔۔🖤🖤

Dua_noor786
 

تم میرے دل میں ایسے ہو❤️
جیسے گردے میں پتھری🖤

Dua_noor786
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے😒😒
سمجھدار وہی ہوتا ہے جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پر ڈال دے😜😜😂😂

Dua_noor786
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے..
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی😒😒

Dua_noor786
 

آج میری چاۓ میں مکھی گر گئ 😞
میں نے اسے خوب نہلا کر
چمچ کے ساتھ گھوما گھوما کر باہر نکال دیا
اور چاۓ جا کر پھپو کے بیٹے کو دے دی😁😁😁

Dua_noor786
 

نہ جانے کیا کمی رہ گئ ہمارے اخلاق میں صاحب۔۔۔۔
دل کو جتنا بھی صاف رکھا اتنا ہی ہمیں ستایا زمانے نے۔۔،😔😔

Dua_noor786
 

سدھر بھی جائیں گے
پہلے اچھے سے بگڑ تو لیں😜😜🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

تم قرآن پاک سنایا کرنا مجھے💕💕
میں تمہیں ترجمہ سنایا کروں گی💕💕💕

Dua_noor786
 

پوچھنا یہ تھا کہ
دھوکہ کھا کر اوپر سے بوتل کونسی پینی چاہیے؟🤔🤔😜😜

Dua_noor786
 

میں چاہتی ہوں کہ اب وہ ندامت میں لپٹا ہوا
کن کے لیے ترسے اور فیکون اسے ٹھکرا دے😔😔