جی ہاں مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے
.
.
.
.
حضرات!میں اپنی کافی☕ سے مخاطب ہوں😜
آپ نے اس کو کھویا ہے
😔جو رب سے آپکی بات کرتی تھی
😁😁فیسبک سے پوسٹ چرانے گئ تھی
😭😭پکڑ کے باندھ دیا انہوں نے
آپ لوگوں کے لیے کتنے خطرے اٹھاتی 😢😢😜😜ہوں پھر بھی کوئ قدر نہیں میری
کوئ دمادم پہ شادی ہی کر لے
😞😞
میں نے نیا سوٹ پہن کر شوخیاں مارنی ہیں😜😜😂😂😂
😜😜اے میرے مستقبل کے باندر
کہاں ہو تم؟؟
آی مِس یو
😂😂🤣🤣
بہت شیطانیاں کر لیں😒😒
😜😜😜😁😁اب میں محبت کروں گی
چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دکھا
نکال دیا تجھے:دل سے اب جگہ بنا کے دکھا۔۔
کسی شہزادے کی کھوج میں نکلی تھی😃😃
نہ جانے کس جن کو چھیڑ بیٹھی ہوں😜😜🤣🤣🤣🤣
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں
غالب
ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی۔۔
Assalam o alaikum
Good evening
چہرے تو بہت مل جائیں گے،ہم سے بھی خوبصورت
لیکن جب بات دل کی آۓ گی نا،تو ہار جاؤ گے تم😞😞
ساتھ بیٹھنے کی اوقات نہیں تھی اس کی۔۔۔
میں نے سر پہ بٹھا رکھا تھا جس کو۔۔😒😒
نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہے یہ دنیا
ہنستا ہوا انسان بھی دعاؤں میں موت مانگتا ہے۔۔😒😒
Mele babu ne thana thaya??😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آپ کے شہر کو بادل مبارک ہوں
😒😒ہمارے پاس تو آنکھیں برستی ہیں
تین دانوں والی مونگ پھلی اور سچا 😜😜پیار قسمت والوں کو ہی ملتا ہے
مزہ چکھ لینے دے اسے بھی غیروں کی محفل کا
جو اتنی چاہت کے بعد میرا نہیں ہوا
وہ کسی اور کا کیا ہو گا😒😒
پلکوں کی حد کو توڑ کے
دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کرے گا🔥
وہ تو چاۓ میرے کام آ گئ
ورنہ تیرے دکھ سے سر میرا پھٹا جا رہا تھا😒😒
چھوڑ کے جانے والے کو پیچھے سے آواز نہ دو😒😒
کہیں سچ میں واپس نہ آ جاۓ
🤣🤣🤣پھر سے کنجر خانہ کرنے کے لیے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain