Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں دو بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہے؟🤔🤔

Dua_noor786
 

..امی نے کہا یخنی پلاؤ بنا دو
مگر مجھ سے پلاؤ کی یخنی بن گئ ہے
😰😰اب کیا کروں؟؟

Dua_noor786
 

💔💔وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے 😢😢💔💔سے

Dua_noor786
 

😒محبوب پوسٹ تک نہیں آتا۔۔۔۔
اور بابا جی نے قدموں تک کا لارا لگایا ہوا ہے😜😜😜

Dua_noor786
 

💔💔میری محبت کو ٹھکرانے والے۔۔۔
خدا کرے تجھے ٹھوکر بھی نہ لگے😒

Dua_noor786
 

Good evening

Dua_noor786
 

Waqt bhi kitna ajeeb hai
Phle kehta hai k
"sabar ka phaal metha hota hai"
Phir kehta hai
"Waqt kisi ka intazar nahi krta"

Dua_noor786
 

Good afternoon

Dua_noor786
 

جو چھوڑ جاتے ہیں وہ اپنا نقصان کرتے ہیں💔💔
اس نقصان پر انہیں افسردہ ہونا چاہیے ہمیں نہیں🙂

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Good morning

Dua_noor786
 

😒پوسٹ چوری ہونے کا دکھ نہیں ہوتا
😢چور کو زیادہ لائک ملنے پر ہوتا ہے

Dua_noor786
 

😡وہ جو میرا بن کر تمہارا بنا
😠😠😠😠😠😠😠ایسی لعنت تم ہی کو مبارک

Dua_noor786
 

مجھے میرے کیے ہوۓ الٹے کام تب یاد آتے ہیں😃😃
جب مجھے کوئ کہتا ہے کہ آپ بہت اچھی ہیں😁😁😁

Dua_noor786
 

گھر میں شادی کی باتیں چل رہی تھیں🙈🙈
ابو:جہیز میں کیا کیا دینا ہے لسٹ بنا لیں
امی:بس موبائل📱 اور چارچر🔌 دے دیں یہی کافی ہو گا اس کے لیے😜😜😂😂😂

Dua_noor786
 

کچھ تعلقات چھینک کی طرح ہوتے ہیں💔💔
ختم ہوتے ہی الحمداللہ کہنے کو دل کرتا ہے😒😒

Dua_noor786
 

😍😍مجھے پسند ہے کھلے بال میرے
😜😜سو پونیوں پر خرچہ کیوں کروں میں

Dua_noor786
 

😒جب وفا کا ذکر ہوتا ہو گا
😔😔تمہیں شرم تو آتی ہو گی

Dua_noor786
 

ہم محبت کے اظہار میں گونگے 😔اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ لوگ ہیں😠😠

Dua_noor786
 

😢😢میری محبت کو بدنام نہ کرنا
😠😠😠😜😜😂😂🤣🤣🤣🤣🤣میرا محبوب ہی کنجر تھا

Dua_noor786
 

سنو جاناں۔۔۔
میرے ہاتھوں سے کہی پٹ نہ جانا۔۔😜😜