Damadam.pk
Dua_noor786's posts | Damadam

Dua_noor786's posts:

Dua_noor786
 

اچھا چلتی ہوں🖐️
😉😉چغلیوں میں یاد رکھنا

Dua_noor786
 

بوائز آپ سب کمنٹ میں "ہیلو"لکھو
۔
اور گرلز
۔آپ اپنا کام کرو یہ تو ویلے
لوگ ہیں😜😜🤭🤭😂😂🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

پوری دنیا نفرت سے جل رہی ہے
پھر بھی نجانے اتنی ٹھنڈ کیوں پڑ رہی ہے🤔🤔

Dua_noor786
 

Good evening

Dua_noor786
 

تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے
تو بہت بڑا فراڈیا ہے😠😠

Dua_noor786
 

تمہیں کیا لگتا ہے؟؟
کہ ہر آہ خالی جاۓ گی؟؟
نا نا نا محترم!!!
ان میں سے کوئ تو تمہاری بھی دنیا ہلاۓ گی😢😠😠

Dua_noor786
 

ضبط سارے ٹوٹ چکے ہیں۔۔۔۔۔۔صاحب😔😔
چرچے آج کل اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔بداخلاقی کے ہیں😔😔

Dua_noor786
 

سوچتی ہوں کہ سب سے ناراض ہو جاؤ😔😔
پھر خیال آتا ہے
حرکتیں ایسی ہیں کہ سب منانے کے بجاۓ شکر ادا کریں گے😜😜😂😂😂

Dua_noor786
 

بڑی خوشی ہوتی ہے
جب میں اپنی پوسٹوں کی سمگلنگ ہوتے دیکھتی ہوں😜😜😂😂

Dua_noor786
 

میرے خوابوں کو خاک کر ڈالا
ہاۓ اس نے مجھے بلاک کر ڈالا😂😂😂

Dua_noor786
 

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ دماغ ہوتے ہوۓ بھی خیال دل میں کیوں آتا ہے🤔🤔🤔

Dua_noor786
 

😭😭😭😭😭😭😰Sab mere pechy q pre ho?
Yahn ak name se bht girls hoti hn.sab Tang KR Rae ho k AP hmri frnd Dua ho.😭😭

Dua_noor786
 

کیا آپکے ٹوتھ پیسٹ میں نمک ہے؟؟؟🤨🤨🤨
اگر ہے تو تھوڑی مرچیں اور انڈہ بھی ڈال لیں
برش کے ساتھ ناشتہ بھی ہو جاۓ گا😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dua_noor786
 

کسی کو دکھ کبھی دینا تو
اتنا سوچ کر دینا
😒😒
کسی کی آہ لگنے میں
ذرا سی دیر لگتی ہے😒😒

Dua_noor786
 

معافی غلطی کی ہوتی ہے
دوسرے پر لائن مارنے کی نہیں۔😏

Dua_noor786
 

یہ محبت ہی تو ہے جو پہلے انسان کو انسان اور پھر اللہ سے جوڑتی ہے

Dua_noor786
 

کیسے بتاؤں ماں کو کہ سر درد نہیں۔۔
مجھے اُس کی بے رُخی رلاتی ہے۔۔

Dua_noor786
 

محبت جب روح کی ہو تو انسان دوبارہ کسی سے محبت کرنے کے قابل نہیں رہتا۔۔۔۔
Kya ye Sach hai??🤔🤔🤔

Dua_noor786
 

کوئ وفا کرے تو وفا کیجیئے۔۔۔۔
نہ کرے تو دفع کیجئے!!!

Dua_noor786
 

Assalam o alaikum
Good morning