اچھے وقت سے ذیادہ اچھا دوست عزیز رکھنا چاہئے کیونکہ
اچھا دوست اچھا وقت پیدا کر سکتا ہے مگر اچھا وقت اچھا دوست نہیں
#زندگی سے بڑھ کر اپنے #اُصول عزیز #رکھتا ہوں____!
#میری تربیت میں نہیں #شامل کسی #منافق کا احترام کرنا __
خاموشیاں ہی ____ بہتر ہیں 😚
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں 😏😏
خودی پہ ناز اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسےہم اپنا کہہ ڈالے اسے ہونا ہی پڑتا ہے
Aslam o Alikum
Good morning friends 😊
میری بربادیوں پہ ہنسنے والے سن ذرا
میں ڈوبا ضرور ہوں ابھی مرا تو نہیں