ھم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ھم میں قوت للکار نہیں
کھائی تھی قسم کہ ان سے نہیں بولیں گے ہم
مگر جب وہ سامنے آئے تو ہونٹوں پہ سلام آگیا
دل تو خاموش ہی رہتا ہے_______ سینے میں..!!
شور تو دھڑکنوں نے تیرے نام کا مچا رکھا ہے..!!
بات اوقات کی نہ کیجئے
آپ جیسے رولا کے آیا ہوں 🔥