Damadam.pk
Dukhisajni's posts | Damadam

Dukhisajni's posts:

Dukhisajni
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لیے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے، اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشہ بھی یہیں چاہتے ہیں؟🍁💔

Dukhisajni
 

اخلاق کی پہچان یہ.. نہیں کہ آپ کتنا بولتے ہیں بلکہ.. یہ کہ آپ کتنا سن سکتے ہیں۔

Dukhisajni
 

صبر کے صِلے ہمیشہ خوبصورت ہی ہوتے ہیں "♡︎

Dukhisajni
 

کسی کے ساتھ تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام ہمشہ رہنا چاہیے انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی۔

Dukhisajni
 

چراغ لے کے کوئی راستے میں بیٹھا تھا
مجھے سفر میں جہاں رات ہونے والی تھی
🖤

Dukhisajni
 

Waqt Sone Ka Tha
Yaaden Jaag Uthien....

Dukhisajni
 

بری ہوں میں جو کسی کی برائیوں میں نہیں
بھلے ہو تم جو کسی کا بھلا نہیں کرتے

Dukhisajni
 

تنہا رہنا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے

Dukhisajni
 

دوستی محبت سے بہتر ہوتی ہے

Dukhisajni
 

محبت میں جان دے دی جاتی ہے،
مگر محبوب کو آزمایا یا پرکھا نہیں جاتا۔
اور جہاں محبت، محبت نہ رہے بلکہ بھیک بن جاۓ
تو وہاں خود کو ذلیل کرنا محبت کی توہین ہے۔

Dukhisajni
 

یہ سال مجھے میری عمر سے زیادہ بوڑھا کر گیا ہے۔
میں پہلے جیسی نہیں رہی بورنگ سی ہو گئ ہوں،
وقت سے پہلے سنجیدہ اور میچور ہو گئ ہوں۔
اب میں پاگلوں کی طرح ہنستی نہیں، لوگوں میں بھی کم بیٹھتی ہوں۔
میں واقعی بہت بدل گئ ہوں ـــــــــ!🌸

Dukhisajni
 

اس سال مجھ پر کئ چیزوں کا خلاصہ ہوا
جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہمارے ہونے سے جس طرح یہ دنیا چل رہی ہے ناں
ہمارے بعد بھی ایسے ہی چلے گی
یا شاید اس سے بہتر.......!!!!

Dukhisajni
 

سلامتی ہو ان پیغامات پہ جو رد ہونے کے ڈر سے بھیجے نا جا سکے۔۔۔۔

Dukhisajni
 

وقت کے ساتھ صرف عادتیں بدلی ہیں ہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برے ہم کل بھی نہیں تھے اچھے ہم آج بھی نہیں ہیں

Dukhisajni
 

انائیں جاگ جائیں تو دوستیاں رل جایا کرتی ہیں

Dukhisajni
 

!!تیرے اندازے جدائی میں بڑا سلیقہ ہے۔۔
-مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو...

Dukhisajni
 

*تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے🥀*
*تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی🙂*❤️🩹

Dukhisajni
 

اب تو جس طور بھی گزر جائے
کوئی اسرار زندگی سے نہیں 🔥

Dukhisajni
 

یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا
ہم کتنے برے میں ہم سے ہی پوچھ لیتے

Dukhisajni
 

یقیناً ہم ان لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے
جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے
ہماری شکستیں کبھی بھی
دشمنوں کی طرف سے نہیں آئیں۔"🤎🌷