Hi...
آپ کا مجھ سے بحث کرنا فضول ہے
آپ محبت کے عادی ہیں اور میں محبت کو مانتی ہی نہیں۔
"اُســے بھـــی رَاس ہیـــں ابــــــ فاصلِــے محبَّتـــــ میــں،
مجِھـے بِھــی تھــوڑِی ســی ابــــ دُوریــوں ڪی عادَتــــ ہــے "
*Happy Birthday Too Me*
سوچ رہی ہوں ۔ ۔ ۔ اس دفعہ برتھ ڈے پر کیک کی جگہ نس کاٹ لو۔
اکیلے رہنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ،
دکھ کی اصل وجہ تو لوگ ہی تھے۔
وہ کون تھا میں جسے راستے میں چھوڑ آیا
“یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ آتا ہے“
کسی دن مسئلہ رہ جائے گا ,اور میں حل ہو جاؤں گی ...
جواب دینے میں کوئی زور نہیں لگتا، اصل طاقت تو چپ رہنے میں لگتی ہے...
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترےعہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
"اختتام اب مجھے الجھن میں نہیں ڈالتے، میں اب انہیں پیار سے الوداع کرتی ہوں۔"
🥀اب اگر محبت کروں گی بھی تو
کسی ناول پڑھنے والے سے کروں گی
وہ دیوانہ تو جانتا ہوگا کہ نبھانی کیسے ہے "🔥
ہائے وہ وقت کہ طاری تھی محبت ہم پر
ہم بھی چونک اٹھتے تھے اک نام سے، پہلے پہلے
ہم بھی سوتے تھے کوئی یاد سرہانے رکھ کر
ہاں مگر گردش ایام سے پہلے پہلے
سمجھنا چاہیے، لیکن سمجھتا ہی نہیں ہے تُو
کہ لوگوں کی نہیں! تیری توجہ چاہیے مجھ کو 🖤
سینے میں ہجرِ یار کے گھاؤ کے باوجود
جینا تو ہے ناں ذہنی دباؤ کے باوجود
اک شام لوٹ آیا پرندہ شجر کے پاس
آوارگی سے خوب لگاؤ کے باوجود
دنیا میں اُس سے بڑھ کے کوئی بھی نہیں عزیز
اوروں کی سمت اُس کے جھکاؤ کے باوجود
Ishq Me Khairat Nhi Hoti
Or Na Koi Bheek Mangi Ya Di Jati Hai
Ishq Me Sirf Haq Hota Hai
Or Agr Dusra Haq Na De ,To Ishq Me Koi Zabardasti Nhi Chalti ...
میرا مزاج ہی نہیں مائل سداؤں پر ، ورنہ میں جسے پکاروں وہ آئے گا ؛🦢🌷
میں رتجگوں کی عادی لڑکی ہوں
اِس لیے تُمہارے دِکھائے خوابوں میں نہیں جیوں گی
آخرکار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے چاہتوں پر، خواہشوں پر، ماضی پر اور رشتوں پر۔🥀
مجبوریوں کے نام پر دامن چھوڑا گئے ......!!
وه لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے ......!!💔
مجھے نہیں معلوم کہ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے....!!🥀
اس کے پیچھے کیا مطلب ہے....!!
میں بس تھکاوٹ کے ساتھ جاگتی ہوں....!!
اور تھکاوٹ کے ساتھ ہی سوتی ہوں....!!
کچھ ہے کوئی ایک چیز جس کا میں خاتمہ چاہتی ہوں....!!
مگر میں نہیں جانتی وہ کیا ہے....!!❤️🩹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain