Faqat Ek Lamha Lagta Hai
Or Saare Maan Toot Jaty Hn..............
یعنی تم بھی بہار جیسے ہو چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے
Mene Ane Na Dia Koi Bhi ilzaam Us Pr
Mene Har Ek Se Kaha Mujhse Nibhaai Na Gi................
بھول جانا اسے مشکل تو نہیں ہے
لیکن
کام آسان بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں
کیسی لت لگ گئی ہے اس نادان دل کو تیری
بات کروں تو دل نہیں بھرتا، نہ کروں تو دل نہیں لگتا
تنہائی تو تیرے ساتھ بھی ہے،
تو ہے بہتر تیرے بغیر رہوں،
ہوتے ہیں تجھ جیسے اپنے اگر،
تو بھی غیر رہے میں بھی غیر رہوں،
کیا پا لوگے تم مجھ سے سازش میں، جلتے ہی رہوگے خود ہی آتش میں،
آس ہی نہیں جب اب تجھ سے کوئ، کیا پاؤگے تم مجھ سے رنجش میں،
زہن ہے تمہارا بالش بھر کا، جسم ہی بڑا ہے بس ورزش میں ،
مجھ کو مجھ میں سے نکال کے دکھاؤ،
بارو گے تم اس کوشش میں ،
کچھ لوگ ہیں مرے زہن کے در پہ ، دیتے ہیں عقل مفت میں بخشش میں
اپنا معیار مجھے آپ نہ ہی بتائیں ، اڑتے ہیں عرش میں گرتے ہیں فرش میں،
یونہی مشہور رہو بس، بن کے مغرور رہو بس،
کوئی قبول کرے نہ کرے،
خود کو منظور رہو بس،
تم ہو ایک لاکھوں میں ایک،
یونہی مسرور رہو بس،
کوئی بات بھی سید ھی نہ کرو،
الٹا فتور رہو بس،
جدھر تمہیں جانا ہو، جاؤ،
تم مجھ سے دور رہو لبس،
جو کھل کے نہ کهلے ایسا وہ باب تھا،
دیمک زده تهی سوچ، بنتا عقاب تها،
نہ ہی تھا پھول وہ، نہ ہی گلاب تھا،
اس کی شکل پہ بس جھوٹا نقاب تھا،
ہوش آگیا مجھے آنکھیں تھیں کھل گئیں،
ہے شکراے خدا شکر وہ خواب تھا،
اب ڈھونڈتا ہے کیوں پتھر میں تو چمک،
جو کھو دیا تُو نے، ہیرا نایاب تها،
دل کے عنوان بہت یاد آئے،
پل وہ نادان بہت یاد آئے،
نشہ چاہت کا ہوا ہو گیا پر،
اسکے نقصان بہت یاد آئے،
تنہا ساحل پہ چلتے ہوئے آج،
وہ عہد و پیمان بہت یاد آئے،
نقش ترے دھوتے ہوئے سن،
دکھ کے نشان بہت یاد آئے،
کہہ دیا تجھ کو بھول گئی پر یہ،
نہ ہوا آسان بہت یاد آئے،
پوچھی کسی نے وجہ غم تو مجھے،
تم میری جان بہت یاد آئے،
دل کے درد کو چھپانا کتنا مشکل ہوتا ہے
ٹوٹ کر پھر مسکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے
کسی کے ساتھ دور تک جا کر تو دیکھو
اکیلے لوٹ کر آنا کتنا مشکل ہوتا ہے
حسرتوں کے زوال سے ڈر لگتا ہے، مجھے وقت سے کمال سے ڈر لگتا ہے،
کبھی تیری ہر بات سے پیار تھا مجھے، اب ترے ہر خیال سے ڈر لگتا ہے،
وہ بند رکھ کے بھی مجھ کو سہما ہوا ہے، اسے مری مجال سے ڈر لگتا ہے،
مجھے پیدائش عشق کی خوشی نہیں ہوتی، مجھے دل کے انتقال سے ڈر لگتا ہے،
وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو , میرے ساتھ رہو🍂
میرے عشق میں دن و رات رہو✨
مطلب برباد تھے، برباد ہو، برباد رہو🔥
💔💔💔
جینے کی عمر تو گزار بیٹھے ہیں
باقی تو اب وقت گزاری اور بس
Me To Rehti Hn Teri Rahoon Me
Be-khabar Mujhko Dhunde kahaaaaaan???????
Hum Ne To Har Dukh Ko Mohabbat Ki Aziyat Samjha
Hum Koi Tum The Ke Tum Se Shikayat Karte
Ki Mohabbat To Siyasat Ka Chaln Chor Dia
Hum Agr Ishq Na Karte To Hakumat Karte.....................
Ham Ne Na Kabhi Qatre Par Ghor Kiya,
Na Darya Dekha
Bas Jahan Teri Jhalak Dekhi
Wahin Doob Gaye..................
Kesa Hota Hai Wo Pal
Jb Shok Tumhari Ankhon Ky Samny Ho
Or Zimedariyon Ne Peron Me Zanjeer Daali Ho...........
انسان کو زندگی میں ایسی ٹھوکر بھی لگتی ہے
جو گرانے کی بجاۓ اس کو اٹھا دیتی
مجبوریوں کے پھندے کچھ ایسے گلے پڑے
ہم اپنی خواہشات کے جلاد بن گئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain