Damadam.pk
Dukhisajni's posts | Damadam

Dukhisajni's posts:

Dukhisajni
 

Hakeekat Bante Hai Wo Lafz Jo Dard Mai Nikle
Mat Sata Itna Ki Muh Se Sirf Bad_Dua He Nikle
Kaha Tha Na Jo Mera Haal Hai Wahi Tera Bhi Hoga
Choad Jaye Gi Tujhe Bhi Eik Din SAJNI Ke Lafz Hai Likh Le.......

Dukhisajni
 

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے
کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں

Dukhisajni
 

سبق سیکھا ہے میں نے ماضی کی خطاؤں سے میں مطمئن ہوں کہ آنے والے کل میرا ہوگا

Dukhisajni
 

اس سے پہلے کہ ــــ دن سنور جاتے
اس نے آنکھیں ہی پھیر لیں مجھ سے

Dukhisajni
 

یونہی رنگت نہیں اُڑی میری
ہجر کے سب عذاب چکھے ہیں

Dukhisajni
 

کہی تم بھی نہ بن جانا مضمون کسی کتاب کا
لوگ بڑے شوق سے پڑھتے ہیں کہانیاں بے وفاؤں کی

Dukhisajni
 

Jb Me Damadam Per Aai Thi Aty Hi 3-5 Din Me 50+ Ko Block Kiya Tha 🙂
Ab Ek Ek Kr Ky Sab Unblock Hogye Qn Ky 3 Mahine Complete Hogye😭
Or Ab Wo Log Dubara Block Hone Waly Kam Kr Rhy Hn 😱
Kia Musibat Hai Yr Phir Se Itni Mehnat Krni Pregi....................🤦🏻♀️

Dukhisajni
 

اک عالمِ حیرت کہ نہ غم ہے نہ خوشی ہے۔۔🥀

Dukhisajni
 

عین وقت پر اک پھول دینا۔۔
آسمان کے سب ستارے دینے سے بہتر ہے جو وقت گزرنے کے بعد دیے جائیں۔۔!

Dukhisajni
 

کونسا سوال پھر بچتا ہے
جب محبت جواب دے جائے

Dukhisajni
 

لوگ غزلیں لیے پھرتے رہے گلیوں گلیوں
اُس نے اِک شعر کہا اور قیامت کر دی

Dukhisajni
 

Jo Nazar Aar Paar Ho Jaye Wahi Dil Ka Qaraar Ho Jaye................🙄

Dukhisajni
 

𓆪🌚🪽:*اور پـؔـؔـؔھر قـؔـؔـؔابلِ اعـؔـؔـؔتبار ہـؔـؔـؔی اکـؔـؔـؔثر قـؔـؔـؔاتلِ اعـؔـؔـؔتبار ہـؔـؔـؔوتے ہـؔـؔـؔیں 🙃🔥*

Dukhisajni
 

"اپنے دلوں کو ان ہاتھوں سے چھین لیجئے جو اس کے مستحق نہیں۔ ❤️✨ -

Dukhisajni
 

Bht Dekhe Honge Tum Ne Khushi Ky Aansu
Kabhi Hum Se Milna Tumhe Ghum Ki Hansi Dikhaengy...............

Dukhisajni
 

: تم اس شخص کی تھکن اور دکھ کا اندازہ نہیں کر سکتے جسے راستے کے...
اختتام پر معلوم پڑے کہ وہ تو سارا سفر ہی غلط راستوں پر کرتا رہا ...

Dukhisajni
 

Raat Gehri Thi Dar Bhi Sakte Thy
Hum Jo Kehty Thy Kar Bhi Sakty Thy
Tum Jo Bichre To Ye Bhi Na Socha
Arry Hum To Pagal Thy, Mar Bhi Sakte Thy............

Dukhisajni
 

دیکھی ہیں بڑے غور سے میں نے وہ نگاہیں
آنکھوں میں مروت کا کہیں نام نہیں ہے

Dukhisajni
 

تو نے جب کہا تھا میں وقت پر لوٹ آؤں گا
میں تب سے گھڑی ساتھ لیئے پھرتی ہوں🕰️

Dukhisajni
 

فقط ایک بار اُس نے کہا تھا سُن تو سہی
ہائے اُس کے بعد کسی کی کہاں سُنی میں نے...!🖤!