ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
تجھ سے فقط اتنا ہی تعلق ہے زندگی
بسر کر رہے ہیں محسوس کیے بغیر
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی
جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی
میں وہ کھنڈر ہوں کوئی ڈھونڈنے والا ہو اگر...؟
میرے دِل سے مُحبت کے..............خزانے نکلیں...
ﻟﮍﮐﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﺳﻤﺎﺝ ﺳﮯ ﺗﻨﮓ ﺁ
ﮐﺮ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺑﻨﺎﯾﺎ ۔۔۔۔
ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺑﻠﮉﻧﮓ ﺳﮯ
ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ۔۔۔۔
ﺍﻭﭘﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺗﮏ
ﮔﻨﺘﯽ ﮔﻨﯽ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻟﮕﺎ ﺩﯼ ﻟﯿﮑﻦ
ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﭼﮭﻼﻧﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﺋﯽ ۔۔۔۔۔۔
ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻮ ﺁﭨﮫ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﺗﮏ
ﮔﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﮑﺎ ﭘﯿﺮﺍ ﺷﻮﭦ ﮐﮭﻠﺘﮯ
ﺩﯾﮑﮭﺎ !!..
ﺍﺏ ﺳﻮﺍﻝ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ
ﺩﮬﻮﮐﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ؟
Sirf Samjhdar log jwb den
Me Sirf Itna Janti Hn K Me Zakhmon Se Bhari Hn
Or Phir Bhi Apne Pairon Pr Khari Hn
تم جو ہوتے تو ہمیں کتنا سہارا ہوتا
ہم نے اوروں کو نہ یوں دکھ میںپکارا ہوتا💔
Log Kehty Hn Me Novels Parh Parh Kr Pagal Hogi Hn
Ye Ideal Wideal Kuch Ni Hota
Lekin Pta Ni Qn Mujhy Aisa Lgta Hai K
Mujhy Mera Ideal Zaror Milega Bilkul Wesi Personality Wala Jaisi Mene Novels Me Parhi Hai
Mene Apni Khayali Dunya Me Kai Saal Guzar Diye
Ek Saraab K Peechy Jiska Is Dunya Me Wajood Hi Ni
Sirf Is Soch K Sath K Allah Pak Ki Itni Bari Dunya Me Koi To Hoga
Jo Mere Jaisa Hoga ,Jis Ki Soch, Khaylat Mujhse Milte Honge
Jise Dekh Kr , Jise Mil Kr Mera Dil Shidat Se Kahega k SAJNI Bs Aj Tumhari Talash Khatm Hoi
Lekin Pta Ni Wo Din Meri Zindagi Me Kb Ayega
راستے کُوچہ جاناں کے حسیں ہوتے ہیں
صاحبِ ہوش خرابات نشیں ہوتے ہیں
یہ نہیں علم کہاں سامنا اُن سے ہوگا
یہ تو معلوم ہے ہم کو وہ کہیں ہوتے ہیں
تیرے وعدے کی حقیقت تو عیاں ہے لیکن
آہ وہ لوگ جو مجبُورِ یقیں ہوتے ہیں ❤️
زخم بھر جائیں تو تکلیف کی شدت کیسی
درد بڑھ جائیں تو محسوس نہیں ہوتے ہیں
کیوں نہ اِک جھُوٹی تسلّی پہ قناعت کر لیں
لوگ کہتے ہیں, خواب حسیں ہوتے ہیں
کبھی رنجش، کبھی راحت، کبھی آزار تھا شاید
کہانی کا وہ الجھا سا کوئی کردار تھا شاید
دلائل پاس تھے پھر بھی ہم اس سے ہار جاتے تھے
بہت سادہ تھے ہم یا وہ بہت مکار تھا شاید
میری خوبی کوئی اس پر کبھی کھلتی بھلا کیسے
حقیقت ہے کہ وہ مجھ سے بہت بیزار تھا شاید
زمانے بھر نے جب دیکھا، اسے ہنستے ہوئے دیکھا
بہت جی دار بندہ تھا، یا پھر فنکار تھا شاید
❤️✨










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain