کچھ نہیں تھا میرے پاس کھونے کو...!
ایک تم سے ملی ہوں تو ڈر سی گئی ہوں۔
Ye Bhoolne Bhulane Ka Kaam To Dimagh Ka Hai
Tum Dil Me Rehty Ho Is Liye Befikr Rha Kro..........
رابطے بے سود ہیں بے کار ہیں
دل حقیقت میں اگر بیزار ہیں
جو لوگ چیونٹی کو بھی چوٹ لگنے پر دکھی ہو جاتے ہوں
"وہی لوگ جب کسی کو کہہ دیں کہ "تم مر بھی جاؤ تو فرق نہیں پڑے گا
تو کوئی کیا جانے اس بے حسی تک پہنچنے میں
اُن کے احساس کا کیسے کیسے قتل ہوا ہوگا
مانا کہ میں نے غور سے دیکھا نہ تھا تمہیں
سورج کو آنکھ بھر کے کوئی دیکھتا ہے کیا ؟؟
جو روتے ہو، سِسَکتے ہو...!!
بڑے بے چین پِھرتے ہو...!!
یہی تو ہونا بنتا ہے...!!
پاگل...!!
مُحبت لفظ تھوڑی ہے...!!
جو لِکھو، پُورا ہو جائے...!!
یہ تو دِیمک کے جیسی ہے...!!
جو دل کو خاک کر دے گی...!!
تُمہیں برباد کر دے گی...🙂🖤
میرے چہرے سے نہ اندازہ لگانا کہ یہ عمر
مجھ پہ بیتی ہے بہت ، میں نے گزاری کم ہے...💙
آپ تصویر بناتے ہوئے تھک جائیں گے
میرے چہرے کے کئی رنگ میسر ہی نہیں 🥀
اپنی اصل کہانی اُسی لڑکی کو سنانا، جو پڑھی ہوئی کتابیں سنبھال کر رکھتی ہو
Gul Faroshon Ko Kese Samjhaon Ke Us Ki Khusbo Bas Usi Se Ati He
آنکھوں انکھوں میں تجھے چاہنے والی آنکھیں
ہائے! تم نے دیکھی ہی نہیں میری یہ
سوالی آنکھیں👀❤️🩹
بے قدرے شخصّ کو دِل دینا بھی، پھینکنے کے برابر ہوتا ہے
کوئی تم سے مل کر اپنی تازگی کھو دے اور مرجھا جائے
تو تم سے کمظرف اور بدقسمت انسان کوئی نہیں
فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتی ہوں
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا---!!!
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا---!!
مجھ کو پہلا عشق اذیت دیتا ہے تم نے کیسے دو بار محبت کر لی
فراقِ يار كى بارش ملال كا موسم
ہمارے شہر ميں اترا كمال كا موسم
Koi Tera Hogya Faqat Ek Dedaar Se
Yad To Kr Ksi Ne Tujhy Chaha Hai 9 Saal Se...
اور پھر ہم تمہاری زندگی میں
"ایک دفعہ کا ذکر ہے "، کی طرح رہ جائیں گے
ہم گھومتی زمیں کے مسافر ہیں اس لئے
اک بار زندگی میں دوبارہ ملیں گے ہم
خوش دِلی سے دو گھڑی گلے لگاؤ ہمیں
ہمارے تمآم مسائل کا حل "محبت" ہے__!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain