بعض اوقات دباؤ میں رہنے سے انسان کو ایک ایسا کردار ملتا ہے جو اس کا اپنا نہیں ہوتا۔ 🖤🙂
تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے,,
میری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہے~!!
ورنہ تو نیند سے بھی نہیں کوئی خاص ربط,,
آنکھوں کو صرف آپ کے خوابوں کا شوق ہے~!!
ہم عاشق غزل ہیں تو مغرور کیوں نہ ہوں,,
آخر یہ شوق بھی تو نوابوں کا شوق ہے~!!
اس شخص کے فریب سے واقف ہیں ہم مگر,,
کچھ اپنی پیاس کو ہی سرابوں کا شوق ہے~!!
گرنے دو خود سنبھلنے دو ایسے ہی چلنے دو,,
یہ تو خانہ خرابوں کا شوق ہے~!!
کسی کے ساتھ جُڑنے میں جلدی نہ کریں، ان میں سے اکثر راہ گیر ہیں۔💌♥️
صرف کھونے کا دکھ نہیں ھے مجھے
وہ ستم گر ___ میــرے مزاج کا تھــا!
بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں
کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا
جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے🖤
یہ کس نے بوئی اداس نسلیں
جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں
ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں
کوشش کیجیئے جو کہانیاں ہم چھوڑ جائیں
وہ سنانے والی ہوں، چھپانے والی نہیں۔
کیسے سنبھال پائیں گے خستہ بدن کی راکھ
ہم لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں اپنے ہی بخت سے
کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 🖤 💯
عورت کی نگاہ اس قدر مضبوط دلیل ہے
کہ مرد بلاجھجھک اس کی کسی بھی بات سے متفق ہو جاتا ہے♥️
میں وہ لڑکی ہوں جو بغیر کندھے کے اپنے بدترین دنوں سے گزرتی ہے ۔
ہم نے فریبِ یار میں سو بار اپنا آپ!!!!!!!!!
برباد کر کے پھر سے سنوارا ! کہ اب نہیں۔
میرے وجود کا ایک حصہ،
دوسرے حصے سے گلے لگنا چاہتا ہے_!!
Agr Hum Suljhy Hoye Lagty Hn
To Hum Se Ulhajne Se Gurez Kren..........
بندہ جوان ہو اور مایُوس ہو بَھلا اِسے سے زیادہ تکلیف دہ منظر کیا ہوگا...🙂🖤
ممکن ہی نہیں لائیں طبیعت میں توازن
ہم تھوڑی محبت کے تو قائل ہی نہیں ہیں
ہمسفر غم جو محبت میں دیا ھے تم نے
یہ بھی مجھ پر بڑا احسان کیا ھے تم نے
اب تو کمبخت ہچکیاں بھی نہیں آتی ھیں،
جو میں سوچوں کہ مجھے یاد کیا ھے تم نے....
شام ہوتے ہی تیری یاد میں ہم
ایک کونے میں پڑے رہتے ہیں🥀
مسئلے اور بھی ہیں دل کے مگر
ہم فقط تجھ پہ اڑے رہتے ہیں🖤
اپنی محبت سے موو آن کرنے کا فیصلہ دل مار دیتا ہے ،
اس کے بعد انسان دنیا میں یوں چل پھر رہا ہوتا ہے جیسے اندر سے مر چکا ہو۔۔۔
اِک اَنا ہی سَنبھال رکھــــــــی تھی،
اُس کے دامن میں ڈال دی، وہ بھی_!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain