Damadam.pk
Dukhisajni's posts | Damadam

Dukhisajni's posts:

Dukhisajni
 

اُترو ہماری آنکھ میں، ڈھونڈو جگہ جگہ ،
خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر_!!

Dukhisajni
 

سُنا تھا مُحبت انسان کو بدل سکتی ہے
لیکن میں نے سیکھا ہے کہ تلخی انسان کو نہ صرف بدل دیتی ہے
بلکہ اِس حد تک لے آتی ہے کہ وہ تمام مُحبتوں کو خود خیر آباد کہہ دیتا ہے!!!

Dukhisajni
 

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانے پیڑ جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤

Dukhisajni
 

"امیدیں ختم ہونے سے امن شروع ہوتا ہے۔"

Dukhisajni
 

تمہارے بعد کوئی شخص لازم نہ لگا مجھے
تمہارے بعد میں کسی کو بھی چھوڑ سکتی ہوں ⁧

Dukhisajni
 

تجھے کھو کر کسی سے پیار ہونا چاہیے تھا
ھمیں اتنا دنیا دار ہونا چاہیے تھا۔

Dukhisajni
 

یہ جو سر گشتہ سے لوگ ہیں کتابوں والے...💕
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے...🤧💕

Dukhisajni
 

میرے مزاج سے ناواقف ہو تم کبھی کبھار تو مجھے جان سے پیارے بھی زہر لگتے ہیں 🥀

Dukhisajni
 

#اب آ گئے ہو مجھ کو بتانے کہ "تُم بھی ہو!!
تُم ہو ، تو تُمہیں چاہنے والے کِدھر گئے_؟🥀🖤
_🦅🖤

Dukhisajni
 

مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔"♥

Dukhisajni
 

کوئی آپ سے محبت کرتا ہے بہت اچھی بات ہے، وہ آپ سے شادی کی بات کرتا ہے ویری گڈ سائن !
لیکن شادی کی بات کرنا اور شادی کرنا دو مختلف باتیں ہیں.
تسلی کریں پوچھیں کہ شادی کرنی ہے یا نہیں؟
کیونکہ میرے نزدیک محبت، اور اٹیچمنٹ سے بھی نکلا جا سکتا ہے !
لیکن اُس شخص سے نکلنا مشکل نہیں بلکہ پوری زندگی کے لیے ناممکن ہوتا ہے !
جس کے ساتھ اِک گھر کا خواب دیکھیں، جسکی کسی بات پر دن بھر مسکراتے گزرے، جسکے ساتھ زندگی جینے کی باتیں کی ہوں !
پھر ہم کسی اور شخص میں اُسی شخص کو ڈھونڈتے ہیں ہمارے دل، دماغ میں پہلا نام رہ جاتا ہے !
زندگی آسان نہیں گزرتی ایسے لوگوں کی جو پہلے کسی کے نام پر کسی کے گھر کا خواب دیکھ چکے ہوں !

Dukhisajni
 

الجھی ہوئی سی زندگی تھکے ہوئے سے ہم،
تھوڑی سی تم سے گفتگو اور سارے مسئلے ختم_!!

Dukhisajni
 

کچھ اور دن اگر یونہی بیگانگی رہی ،
دستک جو دینے آو گے در بھول جاو گے_

Dukhisajni
 

ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﺗﺮﺍ ﻗﺪ ﮨﮯ، ﺣﺪ ﮨﮯ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺪ ﮨﮯ؟ ﺣﺪ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺗﻮ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﮌﯼ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﯿﺮﺍ ﻧﻘﻄﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺪ ﮨﮯ، ﺣﺪ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮨﯽ ﺭﺩ ﮨﮯ، ﺣﺪ ﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﻧﯿﺖ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺑﺪ ﮨﮯ، ﺣﺪ ﮨﮯ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮨﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻣﯿﺮﯼ
ﺍﻭﺭ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﺍﺷﺪ ﮨﮯ، ﺣﺪ ﮨﮯ
ﺑﮯ ﺗﺤﺎﺷﮧ ﮨﯿﮟ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﻟﯿﮑﻦ
ﭼﺎﻧﺪ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻋﺪﺩ ﮨﮯ، ﺣﺪ ﮨﮯ
ﺍﺷﮏ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻧﮑﻼ
ﯾﮧ ﺗﺮﮮ ﺿﺒﻂ ﮐﯽ ﺣﺪ ﮨﮯ؟ ﺣﺪ ﮨﮯ

Dukhisajni
 

کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے
جو مرا دکھ ہے،مرے دکھ کا مداوا بھی ہے

Dukhisajni
 

کہاں سے آکر دل میں میرے بسنے لگے ہو تم،
سادہ سی میری سوچ کو الجھا دیا ہےتم نے~!!💘

Dukhisajni
 

Umer Kitne Hisse Te Kr Chuki Hai Magar
Dil Tumhare Liye Jahan Thehra Tha, Thehra Hi Reh Gya

Dukhisajni
 

تتلی سے دوستی نہ گلابوں کا شوق ہے,,
میری طرح اسے بھی کتابوں کا شوق ہے~!!
ورنہ تو نیند سے بھی نہیں کوئی خاص ربط,,
آنکھوں کو صرف آپ کے خوابوں کا شوق ہے~!!
ہم عاشق غزل ہیں تو مغرور کیوں نہ ہوں,,
آخر یہ شوق بھی تو نوابوں کا شوق ہے~!!
اس شخص کے فریب سے واقف ہیں ہم مگر,,
کچھ اپنی پیاس کو ہی سرابوں کا شوق ہے~!!
گرنے دو خود سنبھلنے دو ایسے ہی چلنے دو,,
یہ تو خانہ خرابوں کا شوق ہے~!!

Dukhisajni
 

پھر اس کے بعد وہ روٹھا رہا...... نہیں مانا
بس ایک بار ہی ، دل کا کہا ...... نہیں مانا
میں تجھ سے مانگ تو لیتی تری محبت پر
یقین کر مرا دستِ انا ..............نہیں مانا

Dukhisajni
 

تُمہارے بعد ستارے تو ٹوٹتے ہیں بہت
ہمارے پاس مگر مانگنے کو کُچھ بھی نہیں.