Eid Mubarak🌙
نظر سے آگے کوئی دل کی حد تلک نہ گیا
تمھارے بعد کئی لوگ راستے میں ملے
دیکھا پلٹ کے اس نےکہ حسرت اسے بھی تھی
ہم جس پہ مر مٹے تھے محبت اسے بھی تھی
چپ ہوگیا تھا دیکھ کر وہ بھی ادھر اُدھر
دنیا سے میری طرح شکایت اسے بھی تھی
یہ سوچ کر اندھیروں کو گلے سے لگا لیا
راتوں کو جاگنے کی عادت اسے بھی تھی
وہ رو دیا مجھ کو پریشان دیکھ کر
اس دن کو میری ضرورت اسے بھی تھی
تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے ___اکتایا ہوا
میں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے _!
تُو جو بولے تو ہر اک حرف کے سو معنی ہیں
تُو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی __ بے معنی ہے
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے کہ ____ تیرے ہوتے
میں کسی اور سے بولوں کہ __پریشانی ہے💔
ہم عمر کو جینے آئے تھے
اور وقت کے ہاتھوں بسر ہوئے 💔
میں بتاؤں گی نہیں تم کو مگر آتے ہیں
جلد بچھڑیں گے یہ آثار نظر آتے ہیں
بعد میں جا کے اکڑتے ہیں، خدا بنتے ہیں
ورنہ دنیا میں تو سب لوگ بشر آتے ہیں
دل میں رہنے کے طریقے مجھے معلوم نہیں
یار تم مجھ کو سکھا دو گے؟ اگر آتے ہیں
ایک کھڑکی میرے ماضی کی طرف کھلتی ہے
جس میں دھندلائے ہوئے چہرے نظر آتے ہیں
شاید میری جان کا صدقہ مانگے تیری جدائی ۔۔۔
اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے
Jise khone Ki Adat Parh Jaye
Us Ky Liye Dastbardaar Hona Koi Mushkil Nhi.........
Thirchi nazron SE na Dekho ashiq e Dil girr ko
kese teer Andaz ho seda to kar lo teer ko
ہمارے دِل کو ابھی مستقل پتہ نہ بنا
ہمیں پتہ ہے ترا دل اِدھر لگے گا نہیں
بہت توجہ، تعلق بگاڑ دیتی ہے
زیادہ ڈرنے لگیں گے تو ڈر لگے گا نہیں
محبت میں کامیابی صِرف بہادر مَرد اور جنُونی عورت ھی کی ھوتی ھے_!! ❤️🔥
Zaban se nikli baat pur nhi parwaz karti he
کبھی ٹُھکرائیے نا ایسے سائل کو
جِسکی آنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہُوں
میں نے وہ سلوک بھی قبول کیا جو میں برداشت نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔۔
صرف اس لیے کہ وہ تمہاری طرف سے تھا۔۔۔
میں نے ہمیشہ بار بار کہا
"میں سمجھتی ہوں" ۔۔۔۔
صرف اس لیے کہ وہ تم تھے۔۔۔
لیکن کیا تم نے کبھی میرے جذبات کے بارے میں سوچا ...... ؟
کیا تم نے کبھی میرے لیے خود کو بدلنے کی کوشش کی .........؟
وہ بے وفا نہیں
بس ڈر گئی ہے محبت سے
Ek Baat Kahun Agar Sunte Ho?
Tum Mujhko Achhe Lagte Ho,
Kuch Chanchal Se, Kuch Chup Chup Se,
Kuch Pagal Pagal Lagte Ho,
Hain Chahne Wale Aur Bahut,
Par Tum Mein Hai Ek Baat Bahut,
Tum Apne Apne Lagte Ho,
Ek Baat Kahun Agar Sunte Ho,
Tum Mujhko Achhe Lagte Ho,
Ye Baat Baat Pe Kho Jana,
Kuch Kehte Kehte Ruk Jaana,
Ye Kis Uljhan Mein Rehte Ho,
Kya Baat Hai Hum Se Keh Dalo,
Ek Baat Kahoon Agar Sunte Ho,
Tum Mujhko Achhe Lagte Ho
موت کی ایک شکل یہ بھی ہے کہ آپ لوگوں کی مرضی کے مطابق زندگی گزاریں
تمہیں یہ جان کر کیسا لگے گا؟
کوئی اپنے آخری تکلیف بھرے اداس دنوں میں تم بات کرنا چاہتا تھا
مگر تمہاری بے رخی نے اسے تم سے کچھ نہیں کہنے دیا۔
ہمیں نے ترک تعلق میں پہل کی
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا♥️🫠
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain