مرد دھوکہ دیتے ہیں ،یہ بات غلط ہے
اصل بات تو یہ ہے کہ مرد سنبھال نہیں پاتا وفادار عورت۔۔۔🙃
Aa, chalein leke tujhe, hain jahaan silsiley
Tu hai wahin, hai teri kami
Bana de, saja de, panaah humein
Bana de, saja de, panaah humein
مجھے رابطوں سے الجھن ہے
مجھے نہ ملا کرے کوئی۔
اور جب تعلقات اچھے رہے ہوں تو انکے خراب ہونے پہ خاموشی اختیار کر لینی چاہیے ،
کیونکہ ذاتی حملے کم ظرفی ہوا کرتے ہیں! ❤️🥀
Wo Silsile ,Wo Shok ,Wo Nisbat Nhi Rahi .
وہ دل نہیں رہا، وہ طبیعت نہیں رہی.
تھکن اتار کے جاتے ہوئے کو کیا روکیں
کہ ہم نے خود ہی تو پیڑوں کا روپ دھارا تھا
تُم سَنور کر بھی آدھے لگتے ہو
میں اُجڑ کر بھی خوبصورت ہوں۔
I May Look Normal But
My Cooking Skills Can Make You Fall In Love With Me.😜😜
شاعری سمجھتے ہو تم جسے۔۔۔
وہ میری شکایتیں ہیں کسی اور سے۔۔۔!!!🌾🌹🌾
کس طرح ہوتا ہے ممکن یہ گوارہ کرنا
دل میں بستے ہوئے لوگوں سے کنارہ کرنا
کچھ محبت کے بھی قانون ہوا کرتے ہیں
کس کو منظور ہے چاہت میں خسارہ کرنا
زندگی ہوتی ہے میراث محبت دل کی
یوں نہیں ہوتا ہے نفرت میں گزارہ کرنا
اس کی بخشش کا بھی امکان تو ہوتا ہوگا
جس کسی شخص کی عادت ہے کفارہ کرنا
جان حاضر ہے جو تو قابل سمجھے
جب ضرورت ہو تو ہلکا سا اشارہ کرنا
چند لمحوں کی ہمیں جس نے رفاقت دے دی
ہم نے تحفے میں اسے دل کی ریاست دے دی
ہم نے ہر چیز اسے حسبِ ضرورت دے دی
بھر گیا دل تو بچھڑنے کی اجازت دے دی
بدگمانی سے تری ہار گیا میرا خلوص ۔!!!!!!
جا تجھے آج سے نفرت کی اجازت دے دی
نیند ہی نیند میں طے کر لیے سارے رستے !!!!!!!!
اس نے جب خواب میں ملنے کی سہولت دے دی
اس لئے اُس کا بہکنا تھا یقینی !!!!!!!!
اُس کی اوقات نہ تھی جتنی محبت دے دی
Yahan Koi Hai ???
I'm Not Afraid To Get Married , But
I'm Afraid To Find The Wrong Man....
ہوئی جو خود سے ملاقات بعد مدت کے
تو آہ بھر کر دل نے کہا یہ نہیں ہوں میں _
کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا ہمیں
کھل گئی آنکھ تو تعبیر پہ رونا آیا
مجھے خبر ہے کہ تُو مجھ سے بے خبر نہیں ہے !
اسی لیے تو مجھے راستوں کا ڈر نہیں ہے !🖤
ترے بغیر مرے دن گزر نہیں رہے ہیں !
تُو جانتا ہے؟ مری رات مختصر نہیں ہے ✨
میں اُس کے دل میں اسی ڈر کے ساتھ رہتی ہوں
یہ میرا گھر ہے مگر میرے نام پر نہیں ہے !💔
آپ جب چاہیں دور جا سکتے ہیں پر جب چاہیں واپس نہیں آ سکتے۔ واپس لوٹ کر آنے والوں کے وہ رتبے نہیں رہتے۔
یہ تِرے ہِجر میں وحشت کا نتیجہ ہے کہ اب!
کتنے ہی ذہنی مسائل میں گرفتار ہوں میں
میں اداس ہوں یا بے حس ؟
عشق میں ہوں یا دھتکاری ہوئی ؟
کسی راہ کی مسافر ہوں یا بھٹک گئی ہوں؟
زندگی کے اِن سوالوں کے بیچ جاں بلب ہوں
اور بس دیکھ رہی ہوں
کب ؟ کہاں ؟ کیا؟
اِن سب سے بے غرض
خود کی تلاش میں ننگے پیر سرپٹ بھاگ رہی ہوں
منزل نہ سہی راستہ ہی مل جائے
شاید کسی رہبر کے پیروں کے نشان ہی دکھ جائیں۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain